بلاگ
پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ تحریر حامد میر،
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | بلاگ
وہ ایک شخص کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن وہ پاکستان کی آئندہ سیاست و معیشت کا فوکس بنتا جا رہا ہے۔ اس شخص کا نام ہے شہباز شریف۔ 29جون کو عیدالاضحی کے دن وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف ایک ساتھ پارا چنار میں فوجی جوانوںکے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے نظر آئے۔...
یہ سب گڑھوں میں گریں گے ، تحریر حامد میر
by عابد علی | جون 26, 2023 | بلاگ
وہ جھکی جھکی نظروں کے ساتھ میرے خلاف ایک ایسے جرم کا اعتراف کر رہا تھا جس کے بارے میں مجھے کوئی خبر نہیں تھی۔ جب اس نے تیسری مرتبہ کہا کہ مجھے معاف کردیں تو میں نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کہ بھائی صاحب میں تو آپ کو جانتا بھی نہیں آپ مجھ سے بار بار معافی نہ مانگیں۔...
نیب، عدلیہ سے معاشی منصوبے کو لاحق خطرات ، تحریر انصار عباسی
by عابد علی | جون 22, 2023 | بلاگ
حکومت اور فوج کی طرف سے ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں ایک مفصل اقتصادی بحالی کے منصوبے کا گزشتہ روز اعلان ہوا۔ اس سلسلے میںSpecial Investment Facilitation Council بنائی گئی ہےتاکہ ملک کی معیشت کو درست کرنے اور یہاں کاروبار اور بیرونی سرمایہ کاری کے رستے...
تلاش گمشدہ ، تحریر حامد میر
by عابد علی | جون 22, 2023 | بلاگ
یہ نئی نہیں بلکہ بہت پرانی کہانی ہے، اس ایک کہانی میں بہت سی کہانیاں ہیں۔جبری گمشدگیوں کی یہ کہانیاں میں آپ کو کئی مرتبہ سنا چکا ہوں۔ کل تک کچھ لوگ ان کہانیوں کو جھوٹ قرار دیتے تھے۔ آج وہ لوگ خود بھی جبری گمشدگی کی کہانی بن چکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہانی...
کرنل شیر خان شہید کون تھے؟ تحریر حامد میر
by عابد علی | جون 15, 2023 | بلاگ
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سے ملانے والی ایک سڑک کا نام کیپٹن کرنل شیر خان روڈ رکھا گیا ہے۔ صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان کے نام پر ایک کیڈٹ کالج بھی ہے اور اس نام پر ملک کے دیگر علاقوں میں بھی کچھ ٹائون، سڑکیں اور تعلیمی ادارے موجود ہیں۔ سب جانتے...
’داغی‘ کو پھر سے ’باغی‘ کا درجہ مل گیا، تحریر محمد بلال غوری
by عابد علی | جون 5, 2023 | بلاگ
جاوید ہاشمی جیسے پیرمغاں اب کوچہ سیاست میں کہاں ،اب تو یہ میکدہ ایسے ناہنجار مے کشوں کے تصرف میں ہے جو آدابِ مے کشی سے ناواقف ہیں، نونہالانِ انقلاب جو دراصل فریب خوردہ شاہیں ہیں ،انہیں سمجھانے کوبادل نخواستہ اقبال کے الفاظ مستعار لوں تو ’زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے...
عمران خان کے گھبرانے کا وقت!، تحریر انصار عباسی
by عابد علی | جون 5, 2023 | بلاگ
جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔ آئندہ الیکشن کون جیتتا ہے یہ اتنا اہم نہیں لیکن اصل توجہ اس نکتہ پر ہو گی کہ عمران خان...
لاپتہ سچائیاں، تحریر حامد میر،
by عابد علی | جون 5, 2023 | بلاگ
آپ یہ تو جانتے ہیں کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے پاکستان کا خواب دیکھا تھا۔ کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اقبالؒ نے ہی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا خواب بھی دیکھا بلکہ کشمیر کی تحریک آزادی کے آغاز کا اعلان بھی اپنی زبان سے کیا؟ آپ یہ تو جانتے ہیں کہ قائد اعظمؒ نے...
بغاوت جو ناکام ہوگئی… تحریرعرفان صدیقی
by عابد علی | مئی 30, 2023 | بلاگ
متعلقہ حلقے بھرپور چھان بین اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر جان چکے ہیں کہ 9مئی کی غارت گری عمران خان کی گرفتاری کا بے ساختہ ردّعمل نہیں، ایک سوچی سمجھی سازش تھی جس کا براہِ راست نشانہ آرمی چیف سید عاصم منیر تھے۔ لمحوں کے اندر اندر کوئٹہ سے پشاور تک فوجی تنصیبات اور...
وہ سیاستدان کب تھا؟…تحریرامرجلیل
by عابد علی | مئی 30, 2023 | بلاگ
بہت پہلے میں نے آپ کو بتادیا تھا کہ ایک فاسٹ بالر کو وکٹ کیپر سے بہتر کوئی اور جان نہیں سکتا، سمجھ نہیں سکتا۔ اسکے کوچ،اسکے کپتان،اس کے سلیکٹر، حتی کہ اس کے دوست احباب، دشمن اور اس سے بیر رکھنے والے بھی اس کو پہچان نہیں سکتے۔اپنے کنبے کے لئے وہ زندگی بھر اجنبی رہتا...
طوطے اور عمران خان..تحریرمظہربرلاس
by عابد علی | مئی 30, 2023 | بلاگ
حالیہ دنوں میں تحریک انصاف کے رہنما پتوں کی طرح جھڑتے نظر آئے ، پت جھڑ کے اس موسم میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی چاندی ہو گئی ہے کہ وہاں پریس کانفرنس پہ پریس کانفرنس ہو رہی ہے۔ نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے چند دنوں میں بہت...
پراجیکٹ عمران خان کا انجام، تحریر حامد میر
by عابد علی | مئی 11, 2023 | بلاگ
یہ کہانی 2018ء میں شروع ہوئی اور 2023ء میں انجام کو پہنچی۔ کہانی کا نام ہے ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘۔ پراجیکٹ ختم ہو گیا لیکن عمران خان ختم نہیں ہوا ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘ 2011ء میں آئی ایس آئی کے سربراہ احمد شجاع پاشا نے شروع کیا تھا۔ 2012ء میں ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس...







