کاروبار
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں
اسلام آباد(ای پی آئی) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر 5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں جب کہ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ اکانٹس کی تعداد جنوری 2023 تک 5 لاکھ 24 ہزار 822 ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکانٹ کے تحت ترسیلات زر کی آمد جنوری 2023 کے آخر تک...
آئی ایم ایف کا سٹیل ملز سمیت 2 پاور پلانٹس کی فوری نجکاری کا مطالبہ
اسلام آباد(ای پی آئی)آئی ایم ایف نے 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کامطالبہ کردیا۔ذرائع کاکہناہے کہ آئی ایم ایف نے 2 پاور پلانٹس کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا ، آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ جون تک حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی جائے...
ایران سے 100میگا واٹ زائد بجلی کی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل
اسلام آباد(ای پی آئی)ایران سے 100میگا واٹ زائد بجلی کی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل کر لیا گیا ہے ، ایران کے علاقے پلان سے گوادر تک 29 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن لائن کی ٹیسٹنگ کر لی گئی ہے ،پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیر توانائی کی ہدایات کے مطابق این...
ملک میں پیٹرول30روپے فی لیٹرمزید مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد(ای پی آئی)مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے بری خبر ہے ،ملک میں پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے، حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور شروع کر دیاہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں...
پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سپلائی محدود، کمپنیوں کا سارا بوجھ صارفین پر ڈالنے کا مطالبہ
کراچی (ای پی آئی)پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر آئل کمپنیوں نے سپلائی محدود کر دی، حکومت سے روپیہ کی قدر گرنے کا سارا بوجھ صارفین پر ڈالنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے...
آئی ایم ایف کا 300 یونٹس تک ریلیف کی درخواست ماننے سے انکار
اسلام آباد(ای پی آئی (آئی ایم ایف نے 300 یونٹس تک ریلیف کی درخواست ماننے سے انکار کر دیا،بجلی کے نرخ فوری بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوئے،توانائی کا شعبہ معاشی ٹیم کیلئے درد سر بن گیا، آئی ایم ایف نے...
لاہور ہائیکورٹ :ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت
لاہور (ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا جس کے مطابق ہوم ڈیلیوری کی سروس رات ساڑھے 12 بجے تک دینے کی اجازت دی گئی ہے۔علاوہ ازیں عدالت نے ٹریفک پولیس کو...
پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست ، وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری ، جواب طلب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی...
کے الیکٹرک بجلی 10روپے 80پیسے اور باقی کمپنیوں کیلئے 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی
اسلام آباد(ای پی آئی)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 10 روپے 80 پیسے جبکہ باقی الیکٹرک کمپنیوں کے صارفین کیلئے 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 10 روپے 26 پیسے کمی کی درخواست دی تھی ، نیپرا نے بججلی 10 روپے 80 پیسے...
آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا مذاکرات شروع
لاہور (ای پی آئی ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کا وفد نویں جائزہ اجلاس کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے ، اقتصادی جائزہ کیلئےمذاکرات شروع ہو گئے. ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا جو کہ دس دن تک جاری رہیں گے، پہلے مرحلے میں چار...
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کراچی (ای پی آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.40 روپے مزید مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز...
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ، درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی
اسلام آباد(ای پی آئی )بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،ایل این جی پاور پلانٹس نے بجلی کی پیداواری ٹیرف کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا پیداواری ٹیرف17 روپے 57 پیسے فی یونٹ تک مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی،پاور پلانٹس منصوبوں کی لاگت...









