خصوصی ویڈیوز

اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے،اسپیکر قومی اسمبلی

اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (ای پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے گزارش ہے کہ توہین شوہین کے معاملات سے باہر نکلیں۔راجہ...

عمران خان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے،خواجہ آصف

عمران خان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تمام جماعتیں سمجھ چکی ہیں کہ عمران خان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے، میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ جہاں مذاکرات سے پہلے ہی...

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی ) ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ،ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر سربراہی وفد میں سید مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شامل تھے جب کہ جے یو آئی کے اسلم غوری،...

جاوید لطیف کی پی ٹی آئی سےمذاکرات کی مخالفت

جاوید لطیف کی پی ٹی آئی سےمذاکرات کی مخالفت

اسلام آبا(ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی. تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں دھواں دھار تقریر کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف نے اپنی ہی حکومت سے سوالات پوچھ لئےجاوید لطیف نے کہا کہ بتایا جائے کہ...

قومی اسمبلی اجلاس ،وزیر اعظم شہباز شریف 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب

قومی اسمبلی اجلاس ،وزیر اعظم شہباز شریف 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (ای پی آئی)قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں وزیر اعظم 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر خارجہ بلاول...

کورونا وائرس ملک بھر میں مزید  21 کیسزرپورٹ

کورونا وائرس ملک بھر میں مزید 21 کیسزرپورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ ہوئے اور 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعرات کواین آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کیایک ہزار768ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے21...

چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے

چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے

اسلام آباد (ای پی آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی ، اسدعمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے بات چیت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں سے 5 نام مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی...

علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کا الزام، ڈی آئی جی جیل خانہ جات اورسپرنٹنڈنٹ سکھر جیل معطل

علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کا الزام، ڈی آئی جی جیل خانہ جات اورسپرنٹنڈنٹ سکھر جیل معطل

سکھر(ای پی آئی)سکھر جیل میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو سہولتیں دینے کے الزامات پر سندھ حکومت نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات سکھر ریجن منور علی شاہ اور جیل سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو کو معطل کردیا۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکھر جیل کے سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلہوڑو...

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کے خلاف درخواست دائر

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ اظہرصدیق کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے ، دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون...

عدالت  مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس بندیال

عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس بندیال

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی،عدالت کو کوئی وضاحت نہیں...

جج کا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ

جج کا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ

پشاور(ای پی آئی) سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سابق صدر سینئروکیل عبداللطیف آفریدی کےقتل کیس میں گرفتار جج عبد الماجد آفریدی کو متعلقہ عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبد اللطیف...

مریم اورنگزیب عمران خان پر برہم

مریم اورنگزیب عمران خان پر برہم

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سابق وزیراعظم نے سارے کام باجوہ کے کہنے پر کئے تو کیا وہ خودصرف اپنی مرضی سے 55 روپے میں بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر کی سیر کرتے تھے؟ اپنی تازہ...