خصوصی ویڈیوز

پنجاب ،کے پی انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہو گی

پنجاب ،کے پی انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہو گی

اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اورکے پی انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج دن ساڑھے 11 بجے ہو گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ حکومتی اتحاد کی 3 جماعتوں نے موجودہ بنچ پر اعتراض عائد کرنے کافیصلہ کیاہے،اٹارنی جنرل...

پی ٹی آئی کا( ن) لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور

پی ٹی آئی کا( ن) لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن)کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور شروع کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ تحریک انصاف (ن) لیگ کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس پر...

وزارت تجارت کی اسرائیل سے تجارت کی تردید

وزارت تجارت کی اسرائیل سے تجارت کی تردید

اسلام آباد(ای پی آئی) اسرائیل سے تجارت کی تردید کرتے ہوئے ترجمان وزارت تجارت نے کہاہے کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی یہودی کانگریس...

ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، اب تین...

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت نے سول ریویو پیٹیشن میں کیوریٹیو ریویو پیٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی۔صدرمملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے...

انتخابات التواء کیس: فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت پیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد...

جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کیس  میں گرفتار پی ٹی آئی کے 72 کارکن بری

جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 72 کارکن بری

لاہور(ای پی آئی ) ا نسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد اورپیٹرول بم چلانے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے 72 کارکنوں کو بری کردیا۔ تحریک انصاف کے 72 کارکنوں کو ایڈمن جج عبہرگل کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ان افراد کو...

سپریم کورٹ بینچ ٹوٹنے پر سینیئر صحافیوں، اینکرز کاردعمل

سپریم کورٹ بینچ ٹوٹنے پر سینیئر صحافیوں، اینکرز کاردعمل

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے ملک کی سب سے بڑی عدالت میں کیس کی سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ کا بینچ دوسری مرتبہ ٹوٹنے پر پاکستان کے صحافیوں اور اینکرز و تجزیہ نگاروں نے فوری ردعمل دیا ہے . سینیئرصحافی حامد میر نے لکھا کہ جسٹس جمال...

24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے98کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے98کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے98کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 22 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعہ کواین آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے4ہزار639ٹیسٹ...

دوججز کافیصلہ قانونی طور پرلاگو نہیں ہوگا: جسٹس فائز کے فیصلے پرعدالتی سرکلر جاری

دوججز کافیصلہ قانونی طور پرلاگو نہیں ہوگا: جسٹس فائز کے فیصلے پرعدالتی سرکلر جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کر دیا۔سرکلر کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین کے فیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن از خود نوٹس میں آتی ہیں۔ سپریم کورٹ کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 2 رکنی بنچ...

توشہ خان، نیب نے عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگا، سوالنامہ عدالت میں جمع

اسلام آباد (ای پی آئی )توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگاہے۔ نیب نے عمران خان کو بھجوایا گیا سوالنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔نیب نے عمران خان سے...

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟ حاکم نصیرانی

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟ حاکم نصیرانی

موسم ایک جیسا نہیں رہتا، کبھی گرمی تو کبھی سردی، کبھی بہار تو کبھی خزاں لیکن افسوس کہ ملک کے سیاسی موسم میں کبھی بھی تبدیلی نہیں آئی جمہوریت ہو یا آمریت سیاسی موسم ہمیشہ گرم ہی رہتا ہے۔ ہمارے سماج کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم لوگ سچ نہیں بولتے اور سچ سننے کے بھی...