خصوصی ویڈیوز
قوم کرپٹ ٹولے کو مزید موقع نہیں دیگی: مسرت جمشید
لاہور (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا واحد حل صرف الیکشن ہیں، قوم اس کرپٹ ٹولے کو مزید موقع نہیں دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے لکھا کہ پاکستان نے اگلے 2 سال میں 73 ارب ڈالر...
ملک بھر میں کرونا کے 1 ہزار 865 کورونا ٹیسٹ کئے گئے
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 865 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 05 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.27 فیصد رہی...
حافظ نعیم الرحمن الزامات نہ لگائیں، الیکشن کمیشن نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کی ، صوبائی الیکشن کمشنر سندھ
کراچی(ای پی آئی)صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن الیکشن کمیشن پر الزامات نہ لگائیں لہذا اگر کوئی شکایت ہے تو اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنی آئینی ذمہ داری...
کراچی میں مسلم لیگ ن کا بلدیاتی میدان کھلا چھوڑنا خود احتسابی کا طلبگار ہے : سعد رفیق
لاہور(ای پی آئی)وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کراچہ کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن)کی عدم دلچسپی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے. کہ کراچی میں مسلم لیگ ن کا بلدیاتی میدان کھلا چھوڑنا خود احتسابی کا طلبگار ہے ،انہوں نے کہا کہ کراچی نے پی ٹی...
بیلٹ باکس کھولنے کی کوشش پر فردوس شمیم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
کراچی(ای پی آئی)کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ باکس کھولنے کی کوشش پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے یو سی 2 تحصیل میونسپل کمیٹی جناح میں بیلٹ باکس کی سیلیں کھول کر دکھائی...
کراچی کا میئر کون ہوگا؟ پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے مئیر کے لیے پارٹی ا پوزیشن سامنے آنے کے بعد جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے 235 یونین کونسلز مکمل نتائج جاری کر دئیے گئے، پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 93 نشستیں حاصل کیں، جماعت اسلامی 86 نشستوں کیساتھ دوسرے...
میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال
ریاض(ای پی آئی) دنیائے فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی جب ایک دوستانہ میچ میں آمنے سامنے ہوں گے تو اسے براہ راست دیکھنے والے شخص کے پاس جو خصوصی ٹکٹ ہو گا اس کی قیمت ایک کروڑ سعودی ریال تک پہنچ گئی ہے جس میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے۔...
سعودی عرب میں چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو ماریشس کے ہاتھوں شکست
ریاض(ای پی آئی)سعودی عرب میں جاری چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں ماریشس نے پاکستان کو ایک کی مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول کپتان ماریہ جمیلہ خان نے نویں منٹ میں کیا، میچ کے 79 ویں منٹ میں پاکستان نے پنالٹی پر گول کا موقع ضائع کیا۔...
کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت کے ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کپتان اور دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر سے اہم اعزاز چھین لیا۔ سچن ٹنڈولکر کے ریٹائر ہونے کے بعد یہی خیال کیا جارہا تھا کہ عظیم بیٹر کے ریکارڈ شاید کوئی توڑ نہ پائے لیکن بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے گزشتہ...
ہیتھروائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی کامعاملہ،60 سالہ شخص گرفتار
لندن(ای پی آئی)لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی معاملے میں60 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 29 دسمبر کو ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران تابکار مواد کی معمولی مقدار ملی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہیتھرو ائیرپورٹ سے تابکار مواد ملنے کے بعد...
نیپال: طیارہ تباہ ہونے سے چند منٹ پہلے مسافر کی فیس بک لائیو وائرل، ہولناک مناظر
کھٹمنڈو(ای پی آئی)نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے کے گرنے سے کچھ منٹ پہلے ایک مسافر کی جانب سے بنائی گئی فیس بک لائیو منظرِ عام پر آئی ہے جس کے دل دہلا دینے والے مناظر نے ہر دیکھنے والے کے رونگٹے کھڑے کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیپال کے پوکھرا انٹرنیشنل...
سڑک چوڑی کرنے کا بہانہ، بھارت میں ایک اورتاریخی مسجد شہید
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کردیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلی آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں۔ ریاستی مشینری مسلمانوں کو ختم کرنے کے سرکاری ایجنڈے...











