خصوصی ویڈیوز
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیداواری سیکٹر بند ہے ، مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی)پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیداواری سیکٹر بند ہے، اب گیس بھی مزید مہنگی کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ہر...
عمران خان اسمبلیوں سے ہر قیمت پر نکلے گا: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے ہر قیمت پر نکلے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آئی ایم ایف کھٹائی میں اور گیس 74فیصد...
پاکستان کو سخت معاشی مشکلات کا سامنا، مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر: عالمی بینک
اسلام آباد(ای پی آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔ عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوکرین روس جنگ سمیت کئی وجوہات کے باعث...
معروف گلوکار ملکو کے خلاف مقدمہ درج
جہلم (ای پی آئی )پاکستان کے معروف گلوکار ملکو کے خلاف جہلم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ رات گلوکار ملکو کی نجی فارم ہاس میں فائرنگ کی فوٹیج وائرل ہوئی تھی، ایف آئی آر میں فارم ہاس کا مالک اور 2 نامعلوم ملزم بھی شامل ہیں۔ جہلم کے تھانہ کالا گجراں...
ووٹ بیچنے کا الزام، مومنہ وحید کافواد چوہدری کو کرارا جواب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کے 5 کروڑ روپے میں ووٹ بیچنے کے الزام پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید برہم ، فواد چوہدری کو بکاؤ قراردے دیا. نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی منحرف رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے ردعمل...
کریتی سینن کی نئی فلم ” شہزادہ ” کی شوٹنگ مکمل
ممبئی (ای پی آئی ) بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی نئی فلم '' شہزادہ '' کی شوٹنگ مکمل ہو گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کریتی سینن نے فلم کے ہدایت کار روہت دھون اور ساتھی اداکار کارتک آریان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے شوٹنگ مکمل ہونے...
سلمان خان جنسی و جسمانی تشدد کرنے پر معافی مانگیں، سومی علی
کراچی (ای پی آئی )ماضی کی مقبول پاکستانی نژاد امریکی و بھارتی اداکارہ سومی علی نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان ان سے سر عام معافی مانگیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ انہیں طعنے دے رہے ہیں کہ انہوں...
حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
کراچی(ای پی آئی ) پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو 'بولڈ' لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان...
نامور اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئے، لیجنڈری اداکار طویل عرصے سے فالج کے مرض کے شکار تھے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر ایک ماہ قبل گھر پر بیڈ سے گر گئے تھے، بیڈ سے...
پنجاب میں دھند چھائی رہی، موٹرویز بند، پروازیں تاخیرکا شکار
لاہور(ای پی آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی ، دھند کے باعث موٹرویز اور ایئرپورٹ کو جزوی طور پر بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹرویز پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن ، لاہور ملتان موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ،...
کون بنے گا میئر کراچی، مظہر عباس
کراچی میں نیا میئر کوئی بھی منتخب ہو میری تو بس چند معصومانہ سی خواہشات ہیں، اگر پوری ہوسکیں۔ اس عروس البلاد میں بس کچھ ایسا ہو جائے کہ اس شہر کے باسیوں کو پانی ٹینکروں کے بجائے نلوں سے ملے، کچھ مناسب سی ٹرانسپورٹ ہو، غیر قانونی تجاوزات ہٹاکر سڑکیں کشادہ کردی جائیں...
اے این ایف کی کارروائیاں،بھاری مقدار منشیات برآمد
اسلام آباد(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) نے مدینہ، جدہ اور ترکیہ جانے والے مسافروں کے علاوہ دیگر کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ فلائٹ نمبر ER 1805 سے مدینہ جانے والے مسافر...











