خصوصی ویڈیوز

ایکشن فار امپیکٹ کی سی ای او زرتاشہ نیازی کی اردو اور انگریزی کی شاعری پر مشتمل کتاب "Words of Wisdom” شائع ہو گئی

اسلام آباد(ای پی آئی)ایکشن فار امپیکٹ کی سی ای او زرتاشہ نیازی کی اردو اور انگریزی کی شاعری پر مشتمل کتاب "Words of Wisdom" شائع ہو گئی ہے،کتاب میں شامل شاعری پر مشتمل بلاگز میں خواتین کو باختیار بنانے ،نوجوان نسل کو عزم حوصلے سے آگے بڑھنے اور مشکلات کا مقابلہ کر نے...

حکومتی قانونی ٹیم نے گورنرکو وزیراعلیٰ پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا، بلیغ الرحمان کا مزید مشاورت کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی) پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر بلیغ الرحمان کو وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کے معاملے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ کوششوں کے باوجود...

اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر پرویز الٰہی آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے’رانا ثناء اللہ

لاہور (ای پی آئی) اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر چودھری پرویز الٰہی آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے،گورنر کو نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول دینا ہوگا،فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر گورنر وفاقی حکومت کو گورنر راج کے لیے لکھ سکتا ہے، گورنر پر آرٹیکل چھ کا اطلاق ایک بے تکی...

اعظم سواتی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسپیشل جج سنٹرل عدالت اسپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں اعظم سواتی نے ضمانت پر رہا ہونے کے باوجود دوبارہ اسی جرم کا ارتکاب کیااس لئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کیلئے...

توشہ خانہ کیس،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا مکمل اردو متن

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کی 19دسمبر 2022 کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے منیر احمد کی جانب سے وفاقی حکومت کے خلاف دائر درخواست پر جاری کیا گیا حکم پانچ صفحات اور آٹھ پیراگراف پر مشتمل ہے۔ دوران سماعت...

ریلوے کو 6کروڑ کا چونا لگانے والا ملزم اینٹی کرپشن کے ہاتھ آگیا

لاہور(ای پی آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے پر ریلوے میں 6 کروڑ کا غبن کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور نے بتایا کہ لالا موسی کے رہائشی خالد محمود نے ریلوے اراضی 6 کروڑ روپے پر لیز پر لی لیکن رقم سرکاری خزانے...

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ جیل منتقل

کراچی(ای پی آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت حسین کی ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ بی بی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انہیں لودھراں سے ایف آئی اے نے گرفتار کر کے راہداری ریمانڈ پر کراچی منتقل کیا تھا۔سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت...