خصوصی ویڈیوز
اسرائیل نے انسانی حقوق کے فلسطینی وکیل کو ملک بدر کر دیا
تل ابیب (ای پی آئی )اسرائیل نے انسانی حقوق کے فلسطینی نژاد فرانسیسی وکیل صلاح حموری کو ملک بدر کر دیا جو رواں برس مارچ سے سیکیورٹی جرائم کے الزام میں اسرائیلی جیلوں میں بغیر کسی فرد جرم کے قید تھے۔خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صلاح حموری کو ملک بدر کیے...
گلوکارہ نائلہ ذمان کا نیا ویڈیو”گورا گورا” ریلیز کردیا گیا
کھڈیاں خاص(ای پی آئی)امریکن نژاد پاکستانی گلوکارہ نائلہ ذمان کا نیا میوزک ویڈیو''گورا گورا'' ریلیز کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق اس میوزک ویڈیو کی لانچنگ گذشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں منعقدکی گئی جس میں شوبز و میوزک انڈسٹری سمیت صحافتی شخصیات نے بھی شرکت کی جن میں...
شاہ رخ خان کے گانے ”بے شرم رنگ” کو رنگ لگ گئے
ممبئی (ای پی آئی) شاہ رخ خان کی متنازع فلم'' پٹھان ''کے گانے ''بے شرم رنگ'' نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم پٹھان کے گانے بے شرم رنگ نیایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں۔فلم کو...
زوہیب حسن کیخلاف لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ
کراچی (ای پی آئی)معروف صنعت کار اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔ انکا کہنا ہے کہ میری اہلیہ مرحومہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے مجھ پر سنگین اور بے بنیاد الزامات لگائے۔ اشتیاق بیگ کے مطابق گزشتہ برس اہلیہ کی 22ویں برسی پر لگائے گئے الزامات سے...
اداکار پربھاس کا سلمان خان کے بعد شادی کا اعلان
ممبئی (ای پی آئی)جنوبی بھارت کے تلگو سینما کے معروف اداکار پربھاس نے کہا ہے کہ وہ سلمان خان کے بعد شادی کرلیں گے۔ ہندی فلموں میں کام کرنے والی بالی ووڈ کی جانی مانی اداکارہ کیرتی سنون کی فلم 'ادیپورش' کی پروموشن کے موقع پر دونوں کی ہم مزاجی اور قربت پر پرستاروں کی...
ابھیشک آپ ایک چیمپئن ہیں، آپ پر فخر ہے، امیتابھ بچن
ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اپنے بیٹے ابھیشک بچن سے محبت اور بحیثیت باپ فخر کرنے کے بارے میں سب جانتے ہی ہیں جبکہ وہ اکثر سوشل میڈیا پر ابھیشک کی توصیف کرتے ہیں۔اب کچھ ایسا ہی اتوار کو بھی اس وقت دیکھا گیا جب صبح سویرے امیتابھ بچن...
کوپیاکے تعاون سے پاکستان میں آلو کے بیج کی جدید ترین ایروپونکس ٹیکنالوجی کے تیسرے منصوبے کا افتتاح
اسلام آباد (ای پی آئی)کورین ادارے کوریا پروگرام آن انٹرنیشنل کواپریشن ان ایگریکلچرل ٹیکنالوجی(کوپیا)کے تعاون سے قومی زرعی تحقیقاتی کونسل(این اے آر سی)میں پاکستان میں آلو کے بیج کی جدید ترین ایروپونکس ٹیکنالوجی کے تیسرے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا ہے ،وفاقی وزیر برائے...
پاکستان میں فصلوں کو بیماریوں سے پچانے کے لیے” پلانٹ وائز پلس” پروگرام کا آغاز
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں فصلوں کو بیماریوں سے پچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پلانٹ وائز پلس پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے ،بین الاقوامی ادارے ''کابی''نے باضابطہ طور پر پلانٹ وائز پلس پروگرام کا آغاز کیاہے تاکہ خوراک کی پیداوار کے لیے مزید پائیدار طریقوں...
وفاقی حکومت کا تیلدار اجناس کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ پر عملدرآمد جاری
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے تیلدار اجناس کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت5ارب11 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے تیلدار اجناس کی کاشت کے زیرکاشت رقبہ اورپیداوار میں اضافہ کے پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق تیلدار اجناس کی پیداوار میں...
نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت
اسلام آباد(ای پی آئی)نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے، حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ...
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
کراچی(ای پی آئی)ملکی سطح پر سونے کی قیمت ہوشربا اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3050روپے مہنگا ہوگیا جس کی وجہ سے فی تولہ...
ذیابیطس جیسی بیماری سے نجات دلانے والا موثر طریقہ کار دریافت
لندن(ای پی آئی)ذیابیطس کے مریض انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کو اپنا کر اس بیماری سے نجات پاسکتے ہیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انٹرمٹنٹ فاسٹنگ طریقہ کار میں روزانہ ایک خاص دورانیے تک کھانے سے دوری اختیار کی جاتی ہے۔حالیہ برسوں میں جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے اس...