کھیل
ممبئی پولیس کو کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول
ممبئی (ای پی آئی )ممبئی پولیس کو ورلڈ کپ میچز کے دوران احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کو ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے...
پاک بھارت ٹاکرا،’’دی گریٹ کھالی‘‘ بھی میدان میں آگئے
احمد آباد (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سےبڑے پاک بھارت ٹاکرے کے کا جنون معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دی گریٹ کھالی کو بھی میدان لے آیا۔ انسٹاگرام پر معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دی گریٹ کھالی نے اپنے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کیپٹنز ڈے کے موقع پر بھارتی کپتان روہت...
بھارت بمقابلہ آسٹریلیا میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی
چنئی (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 میں اتوار کے روز ہونے والے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی کا سامنا ہے۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مارکوس اسٹوئنس مکمل فٹ نہیں ہو سکے، جس کی وجہ سے آسٹریلیا کو بھارت سے میچ...
ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر شروع، پہلا مقابلہ نیدر لینڈ سے ہو گا
حیدر آباد دکن(ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ سفر آج سے شروع ، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ نیدر لینڈز کیخلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے حیدر آباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، گرین شرٹس نے ورلڈ کپ میں پہلے میچ کیلئے...
انتظار کی گھڑیاں ختم، بھارت میں کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے سجے گا
احمد آباد( ای پی آئی ) شائقین کا نتظار ختم بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا میلہ آج سے سجے گا۔جس لمحے کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے تھے وہ آخر کار آ ہی گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنر...
آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
دبئی(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 ءکے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ بلے بازوں کی نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 898 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر...
ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے حوالے سے دلچسپ معلومات
ممبئی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 بھارت میں شروع ہو نے جارہاہے جس کے ابتدائی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ افتتاحی تقریب نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ابھی تک کوئی حتمی اعلان سامنے نہیں آ سکا ، ایونٹ میں 10 ٹیمیں شریک ہیں اور ان کے کھلاڑیوں سے متعلق دلچسپ...
کرکٹ ورلڈ کپ ، اس بار ٹائی بریکر کیلئے باؤنڈریز شمار نہیں ہوں گی
کراچی(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے بڑی خبر ،آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کے فائنل ڈرامے سے بڑا سبق سیکھ لیا جب کہ اس بار ٹائی بریکر کیلیے باؤنڈریز شمار نہیں ہوں گی۔ انگلینڈ میں 2019 میں کھیلے گئے فائنل کا اختتام انتہائی متنازع انداز میں ہوا تھا جس میں نیوزی...
ایشین گیمزہاکی، پاک بھارت میچ آج کھیلا جائے گا
ہانگزو(ای پی آئی )پاکستان اور بھارت ایشین گیمز ہاکی کے اہم میچ میں آج مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج شام پونے 6بجے کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب پاکستان ایتھلیٹ گوہر شہباز 100میٹر ریس کے فائنل میں پہنچ گئے،100میٹر ریس کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق...
بابراعظم، رضوان اور شاہین نے سوشل میڈیا پیغام جاری کر دیئے
حیدرآباد (ای پی آئی )آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر مداحوں کے استقبال پر انسٹا اسٹوری شیئر کردی۔ فوٹو اَپ لوڈنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد...
پاکستانی کھلاڑیوں نے حیدرآباد میں تیاریوں کا آغاز کردیا
حیدرآباد (ای پی آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھارت کے شہر حیدرآباد کےراجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ورلڈکپ تیاریوں کا آغاز کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے مطابق پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے...
ورلڈکپ، قومی ٹیم کا بھارت پہنچنے پرشائقین کی جانب سے شاندار استقبال
حیدرآباد (ای پی آئی )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ گئی جہاں پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر مداحوں نے شاندار استقبال کیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ائیر پورٹ پہنچنے...










