کھیل
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی
گال(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں4وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا ہدف پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا جس میں امام الحق 50...
گال ٹیسٹ: تیسرےدن کا کھیل ختم، پاکستان ٹیم کو 149 رنز کی برتری حاصل ہوگئی
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور...
ایشین چیلنج کپ والی بال میں عدم شرکت پاکستان کو 20 ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا گیا
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے قومی والی بال ٹیم کو این او سی جاری نہ ہونے کے بعد ایشین چیلنج کپ والی بال میں عدم شرکت پر 20 ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا گیا۔ ایشین چیلنج والی بال چائنیز تائی پے میں 8 سے 15 جولائی تک شیڈول تھا، پاکستان سپورٹس بورڈ نے...
گال ٹیسٹ ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی پوری ٹیم312 رنز پر ڈھیر
گال (ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے۔ پہلے ٹیسٹ کےدوسرے روز کھیل کا آغاز دھننجیا ڈی سلوا اور رمیش مینڈس نے کیا لیکن رمیش مینڈس 40 گیندوں پر 5 رنز بنا...
20سالہ لڑکے نے ٹینس سٹار تجربہ کارجوکووچ کو شکست دیدی
لندن (ای پی آئی ) لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے مینز ایونٹ کے فائنل میں نوجوان الکاریز اور تجربہ کار نوواک جوکووچ کے درمیان ٹائٹل حاصل کرنے کی سخت جنگ ہوئی۔ پہلا سیٹ جوکووچ نے با آسانی چھ ایک سے جیتا مگر دوسرے سیٹ میں الکاریز نے فائٹ بیک کی اور ٹائی بریکر پر...
شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ، ٹیسٹ وکٹوں کی سینچری مکمل
گال (ای پی آئی )سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئےٹیسٹ میچز میں وکٹوں کی سینچری مکمل کر لی ، گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دوسرے اوور...
بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں
لاہور(ای پی آئی ) انڈین کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں مشہور برانڈ کی نیلی پٹیوں والی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ ٹیم کی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں، طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں بغیر کسی ڈیزائن کے سفید کٹ پہنی جاتی تھی، بعد ازاں اس میں اسپانسر لوگوز لگانے کی...
نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے
لاہور(ای پی آئی ) نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے پابندی کا خدشہ ،کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شریک 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے ۔ پی ایس بی کی میڈیکل ٹیم نے مجموعی طورپر بیس کھلاڑیوں کے پیشاب کے نمونے حاصل کیے تھے جن...
آئی سی سی نے لیگز سے متعلق اہم قوانین منظورکر لیے
دبئی (ای پی آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرتے ہوئے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے ، اب لیگز کھلاڑیوں کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کی...
کرکٹ کےتینوں فارمیٹ ٹاپ پوزیشن ،بابراعظم مغل اعظم بن گئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ٹاپ تھری پوزیشن حاصل کر نے والے واحد کرکٹر بن گئے ۔ کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔ ۔بابر اعظم ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ اور...
نئی مینجمنٹ کے آتے ہی پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چلنے کا امکان بڑھ گیا
کراچی(ای پی آئی ) پی سی بی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف کے چارج سنبھالنے کے بعد پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چلنے کا امکان بڑھ گیا ہے ، جبکہ نئی مینجمنٹ کمیٹی کے آنے پر کئی آفیشلز کی کرسیاں ہلنے لگیں۔پی سی بی میں سربراہ کی تبدیلی پر دیگر ڈیپارٹمنٹس میں بھی نئے لوگ آتے...
پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت ؟ہائی پروفائل کمیٹی قائم
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے سے متعلق فیصلے کیلئےوزیراعظم شہباز شریف نے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ، کمیٹی کی سربراہی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کریں گے۔پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں، کمیٹی اس حوالے سے بھارت میں...











