اسلام آباد

مالی سال 2023-24کا 145 کھرب کا بجٹ پیش کر دیا گیا

مالی سال 2023-24کا 145 کھرب کا بجٹ پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آئندہ مالی سال2023-24کا145 کھرب کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آئندہ مالی سال...

معیشت کا پہیہ سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہوا ہے،وزیر اعظم

معیشت کا پہیہ سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہوا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے لیے تمام شرائط کو من و عن تسلیم کردیا گیا ہے، امید ہے نواں جائزہ اسی ماہ منظور کرلیا جائیگا،گزشتہ حکومت نے اپنے کیے ہوئے معاہدے کی دھجیاں بکھیر دیں ان خیالات کا وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے...

سپریم کورٹ: پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ: پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت جسٹس سردار طارق نے جماعت اسلامی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ اس وقت یہ معاملہ آپ کی استدعا پر ڈی لنک...

چیئرمین پی ٹی آئی کی 19  مختلف کیسز میں ضمانت منظور

چیئرمین پی ٹی آئی کی 19 مختلف کیسز میں ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ ، انسداد دہشت گردی عدالت ، سیشن کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مجموعی طور پر 19 مقدمات میں ضمانت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی دس مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے...

پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی کو واپس ترقی کی جانب لے جانا ہے،اسحق ڈار

پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی کو واپس ترقی کی جانب لے جانا ہے،اسحق ڈار

اسلام آباد (ای پی آئی ) اقتصادی سروے کا موضوع برآمدات، ایکویٹی، ایمپاورمنٹ، ماحولیات اور توانائی ہے۔اقتصادی سروے 17 ابواب پر مشتمل ہے، جس کا مقصد گزشتہ چند برسوں میں ہوئی پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی کو واپس ترقی کی جانب لے جانا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر...

ارشد شریف قتل کیس، عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر

ارشد شریف قتل کیس، عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی ) سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس نیا رخ اختیار کر گیا،ارشدشریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں اور صحافی کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کر دی تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر سپریم کورٹ کی...

ججز کے معاملےپرسپریم جوڈیشل کونسل میں جائیں گے،عرفان قادر

ججز کے معاملےپرسپریم جوڈیشل کونسل میں جائیں گے،عرفان قادر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے چند ججز پارلیمان کے فیصلوں کو بھی نہیں مان رہے ، القادر ٹرسٹ کیس میں بریک تھرو ہوا ہےکچھ مزید شواہد سامنے آئے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کے کچھ رشتے داروں کو بھی ڈونیشنز آئے ، 190ملین پائونڈز ریاست کا کہہ کر لائےمگر گئے کسی فرد...

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت ممبر بینچ کی خرابی صحت کے باعث غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی گئی. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کرنے...

صدر مملکت کیخلاف نااہلی کی درخواست پر اعتراض عائد

صدر مملکت کیخلاف نااہلی کی درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد(ای پی آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان نا اہلی کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے اعتراض عائد کر دیا گیا ۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراض میں کہا گیا کہ آرٹیکل 248 کے تحت صدر مملکت کو فریق نہیں بنایا...

انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور(ای پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، جمعرات کو خدیجہ شاہ سمیت دیگر گرفتار خواتین ملزمان کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت ہوئی،عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا عدالت نے...

القادر ٹرسٹ کیس: میں نے ٹرسٹ کو کوئی عطیہ نہیں دیا ،بشریٰ بی بی

القادر ٹرسٹ کیس: میں نے ٹرسٹ کو کوئی عطیہ نہیں دیا ،بشریٰ بی بی

اسلام آباد(ای پی آئی ) نیب کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس کی تحقیقات کے سلسلہ میں 7 جون کو طلبی نوٹس پر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پیش نہ ہوئیں ،شوہر کے ساتھ 8 جون کو اپنے شوہر عمران خان کے ساتھ پیش ہونے کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین...

ہا ئیکورٹ کرمنل ملزم کو ضمانت دے رہی ہے،محسن شاہنوازرانجھا

ہا ئیکورٹ کرمنل ملزم کو ضمانت دے رہی ہے،محسن شاہنوازرانجھا

اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کے حوالے سےبہت اہم سوال اٹھ رہا ہے اس کا جواب عوام ملنا چاہئے،ہا ئی کورٹ کرمنل ملزم کو ضمانت دے رہی ہے، سمجھ نہیں آ رہی اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کو کیسے ریلیف فراہم کر دیتی ہے یہ سہولت صرف عمران خان کو میسر ہے پاکستان میں...