اسلام آباد

نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیاہے، شیخ رشید کادعوی

نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیاہے، شیخ رشید کادعوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان میں برسراقتدارسیاسی اتحاد پی ڈی ایم میں اختلافات کی پیش گوئی کردی ، سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 20دن بڑے اہم ہیں، پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی...

جہانگیر ترین کا نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا فیصلہ

جہانگیر ترین کا نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے آنے والے دنوں میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کرنے کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن سے مستقبل کی انتخابی حکمت عملی پر مشاورت اور انتخابی اتحاد کیلئے جہانگیر ترین نے...

اسلام آباد ہائیکورٹ :شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کا کیس،ڈی جی رینجرز ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ :شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کا کیس،ڈی جی رینجرز ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کے کیس میں آئندہ سماعت پرڈی جی رینجرز ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے، عدالت عالیہ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد کی حدود سے پولیس و رینجرز کی وردی میں...

مراد سعید کی گرفتاری، ٹاسک کے پی پولیس کو سونپ دیا گیا

مراد سعید کی گرفتاری، ٹاسک کے پی پولیس کو سونپ دیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے کے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مراد سعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں، ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں...

مائنس عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوگا؟نصرت جاویدکاتاریخی جواب

مائنس عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوگا؟نصرت جاویدکاتاریخی جواب

اسلام آباد ( ای پی آئی نیوز) مائنس عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوگا؟پی ڈی ایم کے حامی تصور کئے جانے والی صحافی اور سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے پی ڈی ایم کے لئے بری خبر سنا دی ۔مخالف کے منہ سے عمران خان کے لئے اچھی خبرآگئی ۔ نصرت جاوید نے کہا ہے کہ...

نجم الثاقب آڈیو لیکس کیس حکومت کےلئے نئی مشکل، جسٹس بابرستارکا بڑا حکم آگیا

نجم الثاقب آڈیو لیکس کیس حکومت کےلئے نئی مشکل، جسٹس بابرستارکا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی خصوصی کمیٹی کے خلاف دائر مقدمہ میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے. سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے فرزند نجم الثاقب...

حکومت کا بجٹ کے بعد آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ

حکومت کا بجٹ کے بعد آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لئے تمام تر کوششوں کے باوجود موجودہ پروگرام میں مذاکرات کی ناکامی اور اگلے ماہ 30 جون کو موجودہ پروگرام کے اختتام کے بعد اب حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ پیش کرنے کے فوری بعد نئے پروگرام...

حکومت کوعدلیہ کی قانون سازی سے متعلق مشاورت کرنی چاہیے،سپریم کورٹ

حکومت کوعدلیہ کی قانون سازی سے متعلق مشاورت کرنی چاہیے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) پارلیمنٹ کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس سمیت دیگر اختیارات کی کمی کے حوالے سے بنائے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ۔ ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس...

جسٹس اقبال حمید الرحمان نے چیف جسٹس شریعت کورٹ کا حلف اٹھالیا

جسٹس اقبال حمید الرحمان نے چیف جسٹس شریعت کورٹ کا حلف اٹھالیا

اسلا م آباد(ای پی آئی ) شریعت کورٹ میں بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد جسٹس اقبال الرحمن نے فیڈرل شریعت کورٹ کے نئے چیف جسٹس کےعہدے کا حلف اٹھالیا. سپریم کورٹ  کے ججز کی حلف برداری تقریب میں شرکت ،تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ اقبال...

ریاست اورسیاست میں ریاست لازم وملزوم ہے،شیخ رشید

ریاست اورسیاست میں ریاست لازم وملزوم ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(ای پی آئی ) ریاست اورسیاست میں ریاست لازم وملزوم ہے جس طرح چادراورچاردیواری کی بے حرمتی اورتھانوں میں رشوت وصول کی جارہی ہے وہ انتہائی افسوس ناک ہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے...

شہر یار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری، توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کل طلب

شہر یار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری، توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کل طلب

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف شہر یار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا، شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری اور متعلقہ عدالت میں پیش نہ کرنے پر...

دھاندلی کیس:علی حیدر گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

دھاندلی کیس:علی حیدر گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس میں علی حیدر گیلانی سمیت دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے سماعت 16 جون تک ملتوی. تفصیل کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی ملزمان علی حیدر...