اسلام آباد

کشتی حادثہ، پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات

کشتی حادثہ، پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستانی سفارتی عملے نے کشتی حادثے میں بچنے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ ان کی واپسی کے لیے اٹلی حکومت کے تعاون سے اقدامات کیے جائیں گے۔ سفیر پاکستان کے مطابق سفارتخانے کے سینئر اہلکار نے میڈیکل کمیپ میں 16 پاکستانیوں سے ملاقات...

پنجاب، کے پی انتخابات میں تاخیر : ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری

پنجاب، کے پی انتخابات میں تاخیر : ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت جاری ہے۔ گزشتہ روز سماعت کرنے والے 9 رکنی لارجربینچ سے 4 اراکین کے خود الگ ہونے کے بعد 5 رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس منصور علی شاہ،...

عمران خان کی جیل بھرو تحریک کوعوام کی جانب سے بری طرح مسترد کردیا گیا،رانا ثناء اللہ

عمران خان کی جیل بھرو تحریک کوعوام کی جانب سے بری طرح مسترد کردیا گیا،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (ای پی آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک کوعوام کی جانب سے بری طرح مسترد کردیا گیا اورپنجاب سمیت ملک بھر میں جن سو سواسو لوگوں کو گرفتار کیاگیا، اب وہ بھی رہائی کیلئے منتیں کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انہیں ورغلا...

سپریم کورٹ میں دوصوبوں میں انتخابات کے مقدمہ کی سماعت کا مکمل احوال پڑھیں

سپریم کورٹ میں دوصوبوں میں انتخابات کے مقدمہ کی سماعت کا مکمل احوال پڑھیں

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کے آغازپر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا ہے، عدالت کا باقی بینچ مقدمہ سنتا رہے گا، آئین کی تشریح...

ازخودنوٹس کیس؛ جسٹس جمال مندوخیل، سمیت دیگر ججز کے اختلافی نوٹ سامنے آ گئے

ازخودنوٹس کیس؛ جسٹس جمال مندوخیل، سمیت دیگر ججز کے اختلافی نوٹ سامنے آ گئے

اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اور خیبرپختونخواانتخابات کی تاریخ سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے اختلافی نوٹ سامنے آگئے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں آڈیو لیکس کاتذکرہ کر دیا،جسٹس جمال مندوخیل نے...

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ، علی امین گنڈا پور الزام سے بری

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ، علی امین گنڈا پور الزام سے بری

اسلام آباد (ای پی آئی )پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور اور ان کے 2 بھائی الزام سے بری ہوگئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور اور دیگر کے خلاف پی ٹی آئی لانگ مارچ...

اداروں کیخلاف اکسانے کا کیس،لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور

اداروں کیخلاف اکسانے کا کیس،لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پیر کو امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، تھانہ رمنا کے...

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود، اسد عمر، اعظم سواتی 30 روز کیلئے نظر بند

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود، اسد عمر، اعظم سواتی 30 روز کیلئے نظر بند

لاہور(ای پی آئی)پنجاب حکومت کی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی سمیت 9 رہنماوں کو 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ...

سپریم کورٹ:راو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ:راو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ سابق ایس ایس پی راو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3...

لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار

لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(ای پی آئی)معروف تجزیہ کارلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کواداروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے...

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال کر دی گئیں۔ میاں داد ایڈووکیٹ نے ریفرنس کی نقول بذریعہ درخواست ارسال کیں۔میاں داد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عدالتی روایات اور رولز ہیں کہ...

ارشد شریف کیس،مراد سعید نے ایف آئی اے کو کیا جواب دیا

ارشد شریف کیس،مراد سعید نے ایف آئی اے کو کیا جواب دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے شہید صحافت ارشد شریف کی تحقیقات کے سلسلے میں15نومبر کو ایف آئی اے کی طرف سے واٹس ایپ پر بھجوائے گئے نوٹس پر اپنا تحریری جواب بھجوایا ہے جو چار صفحات اور 8پیراگرافس پر مشتمل ہے ، مراد سعید نے ارشد شریف کیس کی تحقیقات کرنے والی...