اسلام آباد
شیخ رشید ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ایک دن کی راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔ شیخ رشید کو اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ رفعت محمود خان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں دوران سماعت...
میدان چھوڑ کر نہ بھاگیں، اپریل میں سارے الیکشن کروائیں: حماد اظہر
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، اپریل کے مہینے میں پورے ملک میں الیکشن کروائے جائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے کہا کہ 90 روز میں...
انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، آئین تاخیر کی اجازت نہیں دیتا:صدرعارف علوی
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنرکو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، آئین تاخیر کی اجازت نہیں دیتا، ،الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 ئکے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے،الیکشن...
عمران خان ترلے لے رہا ہے کہ کسی طرح آن لائن گرفتاری کا آپشن مل جائے، خواجہ آصف
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ بڑا فرق ہوتا ہے، کسی کا لندن سے آ کر گرفتاری...
عدالت کا کام نہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے پیدا کردہ تنازعات حل کرے،چیف جسٹس
اسلام آباد(ای پی آئی )چیف جسٹس عمر عطابندیال نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ عدالت کا کام نہیں ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے پیدا کردہ تنازعات حل کرے، پارلیمنٹ اپنے تنازعات خود حل کرے،پاکستان بننے سے اب تک انسداد کرپشن کا قانون موجود رہا ہے، عمران...
قتل سازش کیس: شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی گئی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں شیخ رشید کی درخواست...
اسکروٹنی کا کام فاسٹ ٹریک پر ہے یا سلو ٹریک پر؟، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی)ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مزاروں پر کروڑوں روپے کی آمدن کا کوئی حساب کتاب نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اکائونٹس کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں جلد اسکروٹنی کے لیے...
پیمرا نے ایف نائن پارک ریپ کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی عائدکر دی
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمر)نے ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کی شناخت ظاہرکر نے پر اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن...
الیکشن کمیشن نے 2 نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 2 نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن مکمل کر نے کے بعدنوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے، موو آن پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹر ہوئی ہے۔محمد کامران موو آن پاکستان کے پارٹی کے چیئرمین ہیں۔ الیکشن کمیشن نے...
نیب کو سیاست دانوں کو توڑنے اور مروڑنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب کو ختم نہیں کریں گے،حکومت نہیں چلے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرا جرم کیا ہے مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی، نیب کو سیاست...
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس : عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
اسلام آباد(ای پی آئی)توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان کی طرف سے بیرسٹر گوہر اور علی بخاری عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔طبی بنیادوں پر عمران خان کی ذاتی حاضری سے...
وزیراعظم شہباز شریف کے دور ترکیہ کے باعث آل پارٹیز کانفرنس ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں زلزے سے ہونے والی بدترین تباہی پر اظہارِ افسوس اور یکجہتی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ کردیں گے جس کے باعث حکومت نے کثیر الجماعتی کانفرنس موخر کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز...










