اسلام آباد
حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی 8 روپے مہنگی کرنے پر تیار
اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی تقریبا 8 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی یقین دہانی کروائی جائے گی۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافہ الگ سے ہو گا۔وزیراعظم...
لاہور ہائیکورٹ:توشہ خانہ تحائف تفصیلات وصولی کی درخواست ، سیکشن افسر کا جواب مسترد
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنیوالی شخصیات کی تفصیلات وصولی کی درخواست پر سیکشن افسر کا مبہم جواب مسترد کردیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنیوالی شخصیات کی تفصیلات وصولی کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عاصم...
لاہور ہائیکورٹ: عامر سعید راں کی بازیابی کے لیے پولیس کو 9فروری تک مہلت
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ چوہدری پرویز الہی کے مشیر عامر سعید راں کی بازیابی کی درخواست پرسماعت ہوئی، آئی جی پنجاب نے عامر سعید راں کی بازیابی کے لیے تین دن کی مہلت کی استدعا کی، عدالت نے آئی جی پنجاب کی استدعا منظور کرتے ہوئے 9 فروری تک سماعت ملتوی کردی،عدالت کے...
ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں، سعد رفیق
لاہور(ای پی آئی))وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ عمران خان نے مدت سے پہلے اسمبلیاں توڑ کر غیر آئینی کام کیا، مخصوص حالات میں پہلے بھی کئی بار ایسا ہوا کہ انتخابات ملتوی ہوئے ، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں ۔پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں...
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے ترکیہ روانہ
اسلام آباد(ای پی آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے ترکیہ روانہ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے ترکیہ روانہ کر دیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ امدادی دستے پاک...
پاکستان نے امدادی سامان کے دو خصوصی طیارے ترکیہ بھیج دیئے
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرپاکستان نے امدادی سامان کے دو خصوصی طیارے ترکیہ بھیج دیئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سی ون تھرٹی طیاروں میں پاک فوج کی سرچ اور ریسکیو ٹیم کے ہمراہ تین ٹن امدادی سامان بھی موجود ہے۔طیاروں میں18 ٹن امدادی سامان اور...
اے پی سی میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سنیئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے میڈیا پر...
اے این ایف کی کارروائیاں ، منشیات برآمد، مقدمات درج
اسلام آباد(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)کا منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اے این ایف اور اے ایس ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے فلائٹ نمبر پی کے 181 سے بحرین جانے والے ملزم سے 796...
سپریم کورٹ : اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف آئینی درخواست خارج کر دی گئی۔سپریم کورٹ میں اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔وکیل خواجہ احمد حسین نے اسلامی...
اسامہ ستی قتل کیس، 2 ملزمان کو سزائے موت اور3 کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا،ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری نے اسامہ ستی قتل کا فیصلہ سنایا۔ تفصیل کے مطابق اسامہ ستی قتل کیس 2 ملزمان کو سزائے موت اور3 کو عمر قید کی سزا سنا دی ،ملزمان افتخار احمد اور محمد مصطفی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے موچکو اور لسبیلہ میں شیخ رشید کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے موچکو اور لسبیلہ میں شیخ رشید کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا ۔ تفصیل کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،وکیل شیخ رشید نے کہا کہ عدالت نے تھانہ آبپارہ کے...
افواجِ پاکستان کی اعلی قیادت کا کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین
راولپنڈی(ای پی آئی)افواجِ پاکستان کی اعلی قیادت نے اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حقِ خود ارادیت کے لیے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈی جی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف...











