اسلام آباد

شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں3 دفعات میں سے 2دفعات ناقابل ضمانت شامل

شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں3 دفعات میں سے 2دفعات ناقابل ضمانت شامل

راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا گیا، شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں 3 دفعات لگائی گئی ہیں ۔تفصیل کے مطابق شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں ایک قابل ضمانت اور 2 ناقابل ضمانت دفعات شامل ہیں ،دفعہ 120...

عمران ریاض خان کی گرفتاری پرصحافی برادری کا رد عمل

عمران ریاض خان کی گرفتاری پرصحافی برادری کا رد عمل

اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر کے سینئر صحافیوں اور اینکرز پرسنز نے سینئر صحافی اور بول نیوزکے اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔سوشل میڈیا پر سینئر صحافی اور جیونیوز کے اینکر حامد میر نے لکھا ہے کہ'' میں نے اس وقت بھی بہت سے صحافیو ں کی...

آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان

آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی)اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں گی، گولڈن جو بلی کی تقریبات کے انعقاد کا مقصد ملک میں بسنے والے لوگوں کو آئین کی اہمیت سے روشناس کرانا، پاکستان کو ایک جامع دستور...

توہین چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن کیس ،اسد عمر کے وکیل نے مہلت مانگ لی

توہین چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن کیس ،اسد عمر کے وکیل نے مہلت مانگ لی

اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن کیس میں اسد عمر کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق عمران خان، اسد عمر اورفوادچودھری کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی،ممبرسندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4...

شاہد خاقان عباسی نے بااصول اور جمہوری طرزعمل کے لیے آواز اٹھائی،، حماد اظہر

شاہد خاقان عباسی نے بااصول اور جمہوری طرزعمل کے لیے آواز اٹھائی،، حماد اظہر

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اپنی جماعت میں چاپلوسی اور غلامی کا راستہ نہیں اپنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ اگر شاہد خاقان عباسی صاحب اپنے...

دہشت گردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟جسٹس قاضی فائز عیسی

دہشت گردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد(ای پی آئی)پشاور خودکش حملے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس ایک کیس کی سماعت کے دوران دیے، جس میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ دہشت گردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟عدالت عظمی کے جج نے...

شاہد خاقان عباسی کی پارٹی عہدے سے استعفے کی تردید

شاہد خاقان عباسی کی پارٹی عہدے سے استعفے کی تردید

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)سے علیحدگی کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔شاہد...

پشاور حملہ، امریکی سینٹ کام کمانڈر کا آرمی چیف کو ٹیلیفون

پشاور حملہ، امریکی سینٹ کام کمانڈر کا آرمی چیف کو ٹیلیفون

راولپنڈی(ای پی آئی)امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا نے پشاور خودکش دھماکے کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا۔ سینٹ کام کے مطابق آرمی چیف سے پشاور پولیس لائنز میں دہشت گرد حملے پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر انسداد دہشت گردی اور سرحدی سلامتی پر بھی...

مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کا کیس،عمران خان نے جواب جمع کرادیا

مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کا کیس،عمران خان نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے ابتدائی جواب جمع کراتے ہوئے اپنے...

نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں طلب

نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں طلب

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ کرپشن سے متعلق ایک کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے دیے کہ نیب ترامیم کے بعد کون کون...

جنوری 2023میں 24لاپتہ افراد گھرواپس پہنچے، لاپتہ افراد کمیشن کا دعویٰ

جنوری 2023میں 24لاپتہ افراد گھرواپس پہنچے، لاپتہ افراد کمیشن کا دعویٰ

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان میں لاپتہ افرادکی بازیابی کےلئے بنائے گئےکمیشن نے دعوی کیا ہے کہ سال 2023کے پہلے مہینے میں24لاپتہ افراد اپنے گھرواپس پہنچے ہیں ۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی نیوز) کو دستیاب کمیشن کی تحریری رپورٹ کے مطابق کمیشن نے سال 2023کے...

متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کونوٹس جاری کر دیا 3فروری کو طلب

متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کونوٹس جاری کر دیا 3فروری کو طلب

راولپنڈی(ای پی آئی)راولپنڈی کی مشہور و معروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تنویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ شیخ رشید کو لال حویلی کے 7 مختلف یونٹس کے حوالے...