خیبر پختون خواہ
پشاورہائی کورٹ:پختونخوا انتخابات کیلیے گورنر کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت
پشاور(ای پی آئی) پشاورہائی کورٹ نے صوبائی انتخابات کے سلسلے میں گورنر پختونخوا کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔90 روز میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس ارشد علی نے کی۔ اس موقع...
حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال مٹول کر رہے ہیں، شبلی فراز
پشاور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال مٹول کر رہے ہیں، ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال...
پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کیلئے کارڈ اور اسٹیکر ضروری قرار
پشاور(ای پی آئی)پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کارڈ اور اسٹیکر کے اجرا کے لیے ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ پولیس ہیڈکوارٹرز کی جانب سے متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔مراسلے میں گاڑیوں کے پارکنگ کارڈ اور اسٹیکر کے اجرا کے لیے معلومات فراہم کرنے...
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ،پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے جرمانہ جمع کرا دیا
پشاور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزراء پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50،50ہزار روپے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کرا دیا۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق پرویز خٹک این اے25نوشہرہ سے ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، ان پر بلدیاتی انتخابات...
ٹانک، تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
ٹانک (ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ادھر بنوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین...
پی ٹی آئی حکومتوں میں کرپشن زیادہ ہوئی، سابق ایم این اے عثمان ترکئی
صوابی(ای پی آئی)پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عثمان ترکئی نے عمران خان اور ان کے وزرا پر کڑی تنقید کی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ عثمان ترکئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومتیں کہتی تھیں کہ ہم نے کرپشن ختم کی ہے، اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا...
خیبرپختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیئے
پشاور(ای پی آئی) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے مستعفی ارکان ہی کو ایک بار پھر میدان میں اتار دیا۔ قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی ہے،جس میں پی ٹی آئی نے مستعفی...
پشاور،ضلعی انتظامیہ نے شناختی کارڈ کے بغیر ہوٹلز میں قیام پر پابندی عائدکردی
پشاور(ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراوں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراوں میں قیام پر پابندی عائد...
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی پٹیشن پر گورنر کی جانب سے لکھا گیا خط طلب کرلیا
پشاور(ای پی آئی)پشاور ہائیکورٹ نے بروقت انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی پٹیشن پر گورنر کی جانب سے لکھا گیا خط طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں بروقت انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی پٹیشن پر سماعت ہوئی،پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اور شاہ فرمان عدالت میں پیش...
بنوں: پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا
بنوں(ای پی آئی)بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جسے پولیس نے پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ککی کی حدود میں قائم پولیس چوکی درے پل پر دہشت گردوں کی...
گورنر خیبر پختونخوا کی صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز
پشاور(ای پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد سے پہلے امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھا جائے۔ چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں گورنر کے پی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد...
پشاور، خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 34 ہوگئی
پشاور(ای پی آئی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تھانہ پولیس لائن کی مسجد میں خودکش حملے کے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34تک جاپہنچی ہے جن میں مسجد کے امام بھی شامل ہیں جبکہ ملبے کے نیچے سے مزید لاشیں اور زخمی برآمد ہونے کا امکان ہے گورنر کے پی...











