خیبر پختون خواہ
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسزکافتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن ، 31 دہشتگرد جہنم واصل
پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنۃ الخوارج کے 31 دہشت گرد جہنم واصل ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارت نواز دہشت گرد گروہ ’’فتنہ...
خیبرپختونخوا :پشاور ہائیکورٹ کا شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ
پشاور(ی پی آئی) پشاور ہائیکورٹ کا عدالتی نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ۔ ذرئع کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد کی سیشن کورٹس میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر دوسری شفٹ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق پشاور...
کرک، دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دہشتگردوں کا بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میں پولیس کی گشت پر مامور گاڑی پر حملہ ،اندھا دھند فائرنگ سے ایس ایچ او عمر نواز اور دو بہادر کانسٹیبل شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے۔ ترجمان کرک پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس...
بنوں: دہشتگردوں کا ایف سی لائن پرحملہ ،جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
بنوں (ای پی آئی ) دہشتگردوں کا ایف سی لائن پر بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا، خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد مارے گئے۔ذرائع کے مطابق ایف سی پر حملے کے بعد فورسز کے ساتھ کئی گھنٹوں تک دہشت گردوں کا مقابلہ جاری رہا اور اس دوران شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا...
پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس :7 گواہوں کے بیانات قلمبند،مزہد گواہان طلب
پشاور(ای پی آئی ) پشاور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس کی سماعت ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ولی محمد نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت 7 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ پراسیکیوشن کے مطابق یہ خودکش دھماکا 30 دسمبر 2023ء کو ملک سعد پولیس...
پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی کارروائی روک دی
پشاور(ای پی آئی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی کارروائی کو روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی...
عمران خان کی تجاویز شامل نہ ہوئیں توبجٹ منظور نہیں ہو گا
پشاور(ای پی آئی) اسپیکرصوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے ، اگر بجٹ میں عمران خان کی تجاویز شامل نہ ہوئیں تو بجٹ منظور نہیں ہو گا،...
پشاورہائیکورٹ :پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کی جانب سے درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق ددائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی ایک ماہ کے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیل کے مطابق پشاور...
خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں ہراسگی معاملہ ؛گریڈ 18 کے افسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہراسگی معاملے میں اہم پیش رفت ، 18 گریڈ کے افسر کو ملازمت سے برطرف جبکہ مرکزی ملزم طالب علم کو مستقل طور پر جامعہ سے خارج کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ...
پشاور : پی ٹی آئی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پیپلز پارٹی رہنما شامل
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں و دیگر کے خلاف درج ۔ انجینئر محمد عارف کی مدعیت میں تھانہ شرقی میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کیا گیا ہے ۔ درخواست گزار کے مطابق انہیں فون کال کے ذریعے اطلاع...
منشیات کیس؛سپریم کورٹ نے میزائل شاہ سمیت دوملزمان کوبری کردیا
اسلام آباد (ای پیآئی) سپریم کورٹ نے 1640 کلوگرام چرس برآمدگی کے کیس میں ملوث ملزمان میزائل شاہ اور فرمان کی عمر قید کی سزا کالعدم کر کے دونوں ملزمان کو8 سال بعد بری کر دیاہے۔ مقدمہ کے مطابق پشاورکے تھا نہ حیات آباد پولیس نے 29/1/2017 کو کارخانوں چیک پوسٹ پر ایک ھینو...
ا سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو کلین چٹ مل گئی ،پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے فائل بند کر دی
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے پاکستابن تحریک انصاف کی جانب سے قائم کی گئی احتساب کمیٹی نے ا سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کیخلاف جاری تحقیقات مکمل کرتے ہوئے انھیں کلین چٹ دیدی ہے ۔ ذرائع احتساب کمیٹی کے مطابق بابر سلیم سواتی...