پاکستان

اے آ روائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آ روائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بھارتی ریاست کے کیرالہ میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے بھارتی رکن پارلیمنٹ راج موہن کا کہنا تھا نیتن یاہو ایک جنگی مجرم کے طور پر دنیا کے سامنے کھڑا ہے اسے بغیر مقدمہ چلائے گولی مار دینی چاہیے۔۔۔ خبر نمبر2 کہاں گئی انسانیت،، کہاں گئی جمہوریت؟ شمالی غزہ میں...

تربت ،سڑک کنارے دھماکے سے  3 افراد جاں بحق

تربت ،سڑک کنارے دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

تربت(ای پی آئی )بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ، ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور جاں بحق افراد اسی گاڑی میں سوار تھے۔ جاں بحق افراد کا تعلق بالگتر سے بتایا جاتا ہے جن میں دو...

ٹی ٹی پی کا پاکستان کے خلاف امریکی اسلحے کا استعمال،حقائق سامنے آگئے

ٹی ٹی پی کا پاکستان کے خلاف امریکی اسلحے کا استعمال،حقائق سامنے آگئے

واشنگٹن (ای پی آئی ) پاکستان میں دہشت گرد تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکی ہتھیار وں کے استعمال سے متعلق حقائق سامنے آگئے ہیں ۔ اس حوالے سےامریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول کے مطابق...

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر01 ورلڈ کپ فائنل میں 81 رنز پر بھارت کی تین وکٹ گرنے کے بعد کوہلی اور کے ایل راہول کے درمیان شراکت داری ، شبمن 4 ، روہت 47 اور شریاس 4 رن بنا کر آئوٹ ہوئے۔ اسٹارک، میکس ویل اور کمنز نے ایک ایک وکٹ لی ، نریندر مودی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت...

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 ورلڈ کپ فائنل کی پچ پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز میں احمد آباد کی پچ پر اعتراضات اٹھا دیے کمنز کا کہنا ہے پچ بہت زیادہ خشک ہے آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پچ کھردری اور کچی ہے کریز کے سامنے بڑے بڑے پیچز ہیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل سے...

92 نیوز3بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز3بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 ورلڈ کپ میں کون بنے گا مقدر کا سکندر، فیصلہ آج ہو جائے گا احمد آباد کے میدان میں آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل آسٹریلیا ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی بھارتی اوپنرز کی ٹانگیں کانپ گئیں ایک کے بعد ایک کی پلین واپسی دنیا کی سب سے بڑے سٹیڈیم میں ایک لاکھ تیس...

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی احمد آباد سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کا فائنل دیکھیں گے، فائنل سے پہلے بھارتی وزیراعظم کا ٹاسک کرانے کا میم سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا بھارتی وزیراعظم نے سکہ ماتھے پر لگایا پھر سر پر تھپڑ مار کر ٹاس کیا بھارت کے ٹاس جیتنے پر روہت شرما...

جیو نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 لاہور، فیصل آباد اور گجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں چھٹی کے دن بھی فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال لاہور میں صبح نو بجے پارٹیکو لیٹ میٹرز کی تعداد 406 ریکارڈ یہ تعداد انتہائی مضر صحت ہے فیصل آباد میں 314 اور گجرانوالہ میں 254 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کیے...

دنیا نیوز 12 بجے  کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 کرکٹ کا چیمپین کون ہوگا، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جوڑ پڑے گا شائقین کرکٹ پرجوش ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے کے لیے میدان سجنے کو تیار کیا کوہلی اور شرما کا بلا چلے گا یا کلدیپ اور جدیجا گگلی کا جادو جگائیں گے، کینگروز کی امیدیں میکسویل اور ٹریوس ہیڈ سے جڑ...

موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بندکرنے کے نوٹسز جاری

موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بندکرنے کے نوٹسز جاری

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب فوڈ اٹھارٹی کی جانب سے پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی ہے ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21...

ویگن اور ڈمپر میں تصادم  3 افراد جاں بحق

ویگن اور ڈمپر میں تصادم 3 افراد جاں بحق

لاہور (ای پی آئی ) لاہور میں سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق 13 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سگیاں روڈ پر تیزرفتار ویگن نے پیچھے سے ڈمپر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت 3 افراد موقع پر...

ڈینگی کے وار 24 گھنٹوں میں مزید 141  مریض سامنے آگئے

ڈینگی کے وار 24 گھنٹوں میں مزید 141 مریض سامنے آگئے

لاہور (ای پی آئی ) محکمہ صھت کے مطابق پنجاب بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 76، ملتان 18 اور فیصل آباد میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ڈینگی...