پاکستان

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میںنئی درخواست دائر،درخواست میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ،میاں دائود ایڈووکیٹ نے2صفحات پر مشتمل درخواست سپریم جوڈیشل کونسل میںد ائر...

سرگودھا :پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتارغیر ملکی دوشیزہ نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا :پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتارغیر ملکی دوشیزہ نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(ای پی آئی)سرگودھا شہر کے نوجوان سے فیس بک کے زریعے دوستی سے محبت میں گرفتار غیر ملکی دوشیزہ نے پاکستان پہنچ کردین اسلام قبول کر کے شادی کر لی۔ اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کو محبتوں اور خوشیوں بھرا وطن قرار دے دیا۔سرگودھا شہر کے...

عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں، جسٹس (ر)ثاقب نثار

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں،میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے،خدشہ ہے کہ ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کیلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں...

کمالیہ : تیز رفتار ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

کمالیہ : تیز رفتار ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

کمالیہ(ای پی آئی)صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کمالیہ میں چیچہ وطنی روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی...

پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کی گرد کے بھی قریب نہیں : فواد چودھری

پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کی گرد کے بھی قریب نہیں : فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی جماعتیں عمران خان کی گرد کے قریب بھی نہیں ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج...

ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

ڈیرہ بگٹی(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ ملزمان قتل کی واردات انجام دینے کے بعد فرار ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی...

لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)لیفٹیننٹ جنرل(ر)نذیر احمد کی بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جوائنٹ سیکریٹری عمر عزیز کے دستخط سے وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر)نذیر احمد کی بطور چیئرمین...

عمران خان کا اداکار قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

عمران خان کا اداکار قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما عمران خان نے اداکار قوی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ معروف اداکار قوی خان کی رحلت کے بارے میں جان...

لاہور ہائی کورٹ:عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست سننے سے جج کی معذرت

لاہور ہائی کورٹ:عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست سننے سے جج کی معذرت

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ کے جج نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ عدالتِ عالیہ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔جج کی...

پی ٹی آئی کا لاہور میں عمران خان کی قیادت میں ریلی نکالنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا لاہور میں عمران خان کی قیادت میں ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں بدھ کے روز لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ملک میں انتخابات کا بگل بج چکا ہے، تحریک انصاف انتخابات میں کلین سوئپ...

فیس بک دوستی ،میکسیکو کی دوشیزہ نے سرگودھاکے نوجوان سے شادی کر لی

فیس بک دوستی ،میکسیکو کی دوشیزہ نے سرگودھاکے نوجوان سے شادی کر لی

سرگودھا(ای پی آئی)سرگودھا شہر کے نوجوان سے فیس بک کے زریعے دوستی سے محبت میں گرفتار غیر ملکی دوشیزہ نے پاکستان پہنچ کردین اسلام قبول کر کے شادی کر لی اور اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کو محبتوں اور خوشیوں بھرا وطن قرار دے دیا۔ زرائع کے...

مون کرنسی ایکسچینج، ایف آئی اے گجرانوالہ سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا

مون کرنسی ایکسچینج، ایف آئی اے گجرانوالہ سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی )ایف آئی اے گوجرانوالہ کی بانو بازار سیالکوٹ میں کارروائی ایف آئی اے گجرانوالہ سرکل نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی مون کرنسی ایکسچینج، بانو بازار سیالکوٹ میں کی گئی۔ ملزمان ہنڈی حوالہ اور غیرقانونی...