پاکستان
تھر میں ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے،خرم دستگیر
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تھر میں 175 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر ہیں اور یہاں سے ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے شنگھائی تھرکول منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے سے نوازشریف اور بے نظیر کے خواب کی تعبیر ہوگئی ہے۔ اسلام...
مریم نواز کے مضحکہ خیز بچگانہ مطالبات سے کام نہیں چلے گا،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اہم فیصلے کے قریب ہے، مریم نواز کے مضحکہ خیز بچگانہ مطالبات سے کام نہیں چلے گا، اب حکومت کو الیکشن کروانا پڑیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے...
عمران خان کی عبوری ضمانت کے لیے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست انسدادِ دہشت گردی کے جج راجہ جواد کی عدالت میں دائر کی گئی ہے۔عمران خان کی...
عمران خان پیش نہ ہو تو گرفتار کرنا چاہئیے، جیل بھرنے کا شوق بھی پورا ہو جائے گا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پیش نہ ہو تو گرفتار کرنا چاہئیے، جیل بھرنے کا شوق بھی پورا ہو جائے گا، عدالت پوچھ رہی ہے کہ ملزم کہاں ہے؟ جواب ملا "وقت کا نہیں بتا سکتے"عدالت پوچھ رہی ہے کہ ملزم کس وقت پیش ہوگا؟ جواب ملا "عمران...
مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر عدالتی فیصلے پیش کرنے کی ہدایت
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ بارے بیان دینے پر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے عدلیہ کی توہین سے متعلق درخواست گزار کو عدالتی فیصلے پیش کرنے کی ہدایت کردی، عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار...
بلوچستان کے ضلع خضدار میں 3.5 شدت کا زلزلہ
خضدار(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی رات 10 بجکر 45 منٹ پر ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.5 اور گہرائی 40 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔...
اپنے بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے سے منع کیا تھا،جسٹس (ر)ناصرہ اقبال
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے سے منع کیا تھا۔ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال عمران خان کا نام...
کشتی حادثہ، پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستانی سفارتی عملے نے کشتی حادثے میں بچنے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ ان کی واپسی کے لیے اٹلی حکومت کے تعاون سے اقدامات کیے جائیں گے۔ سفیر پاکستان کے مطابق سفارتخانے کے سینئر اہلکار نے میڈیکل کمیپ میں 16 پاکستانیوں سے ملاقات...
پنجاب، کے پی انتخابات میں تاخیر : ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت جاری ہے۔ گزشتہ روز سماعت کرنے والے 9 رکنی لارجربینچ سے 4 اراکین کے خود الگ ہونے کے بعد 5 رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس منصور علی شاہ،...
عدلیہ کیخلاف توہین آمیز تقریر پر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
لاہور(ای پی آئی )مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست رانا شاہد ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ مریم نواز نے سرگودھا میں ورکر کنونشن میں...
عمران خان کی جیل بھرو تحریک کوعوام کی جانب سے بری طرح مسترد کردیا گیا،رانا ثناء اللہ
فیصل آباد (ای پی آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک کوعوام کی جانب سے بری طرح مسترد کردیا گیا اورپنجاب سمیت ملک بھر میں جن سو سواسو لوگوں کو گرفتار کیاگیا، اب وہ بھی رہائی کیلئے منتیں کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انہیں ورغلا...
سپریم کورٹ میں دوصوبوں میں انتخابات کے مقدمہ کی سماعت کا مکمل احوال پڑھیں
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کے آغازپر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا ہے، عدالت کا باقی بینچ مقدمہ سنتا رہے گا، آئین کی تشریح...











