پاکستان

سپریم کورٹ میں ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کی 28منٹ کی سماعت کا مکمل احوال

سپریم کورٹ میں ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کی 28منٹ کی سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے لئے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا ہے کہ اپریل تک ارشد شریف کیس کی تحقیقات مکمل ہونے کا امکان ہے. عدالت نے کہاہے کہ کینیا اور دبئی سے قانونی معاونت کےلئے خط...

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کا اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کا اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان

لاہور (ای پی آئی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکولوں سے باہر بچوں کے لئے نئے سکول قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، پیف نے اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں پانچ لاکھ طلبہ کو داخل کیا جائے گا۔پلان کے تحت اگلے پانچ سال کے دوران ہر ایک سال میں 300...

عثمان بزدار کی ضمانت میں توسیع کی درخواست واپس  لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

عثمان بزدار کی ضمانت میں توسیع کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

لاہور(ای پی آئی) احتساب عدالت نے شراب لائسنس اجرا سے متعلق کیس میں عثمان بزدار کی ضمانت میں توسیع کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں شراب لائسنس اجرا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج نسیم احمد نے درخواست پر...

اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل

اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میرے وزیر خزانہ بننے کے بعد 6 ماہ تک اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی۔سوشل میڈیا پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسحاق ڈار کو خود وزیر خزانہ بننے کا بہت زیادہ شوق تھا ،وہ ٹی وی پر...

بھگوڑوں کا یہ خاندان پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتا ہے: مسرت جمشید

بھگوڑوں کا یہ خاندان پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتا ہے: مسرت جمشید

لاہور(ای پی آئی )ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بھگوڑوں کا یہ خاندان پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتا ہے، لیکن آج تک اس وطن سے مخلص نہیں ہوسکا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے لکھا کہ پاکستان میں بھی ایک ہسپتال...

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند چھائی رہی، اہم شاہراہیں بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند چھائی رہی، اہم شاہراہیں بند

لاہور(ای پی آئی)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج رہا جس کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہراہیں سفر کیلئے بند کر دی گئیں۔ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹر وے فیض پور سے رجانہ جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم الیون شدید دھند اور...

عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہوگا: شیخ رشید

عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہوگا: شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رات کی تاریکی میں شب خون مار کے...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور (ای پی آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں، پاکستان میں نہیں کی جا رہیں۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا...

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی نئی درخواست

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی نئی درخواست

کراچی(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی، جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کمشنر حیدر آباد کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شدید بارشوں اور...

ٹی ٹی پی سمیت کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی،وزیرداخلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہاہے کہ کل قومی سلامتی کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی کہا کہ ٹی ٹی پی ہو یا کوئی اور...

لاہور ہائیکورٹ ؛ملک بھر میں گیس کی بندش کیخلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ ؛ملک بھر میں گیس کی بندش کیخلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں گیس کی بندش کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں گیس کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست نے موقف اختیار کیا کہ مقامی سطح پر گیس کی...

پیپلز پارٹی پنجاب نے توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف کردیا

پیپلز پارٹی پنجاب نے توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف کردیا

لاہور(ای پی آئی)پیپلز پارٹی پنجاب نے توپوں کا رخ اچانک مسلم لیگ ن کی طرف کر دیا، پی پی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضی نے ن لیگ کو گھر کی جماعت قرار دے دیا۔ ایک بیان میں حسن مرتضی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو نہ وزیر اعلی اور نہ ہی وزیرِ اعظم کے لیے شریفوں کے علاوہ کوئی...