پاکستان

سال 2022 ، ایف اے ٹی ایف سے نکلنا پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی

اسلام آباد(ای پی آئی) سال 2022 پاکستانی دفتر خارجہ کے لیے کامیابیوں اور ناکامیوں کے حوالے سے ملاجلا رہا، ایف اے ٹی ایف سے نکلنا سب سے پاکستان کے لیے بڑی کامیابی ثابت ہوا. 2022 کا آغاز دفتر خارجہ کے لیے ہنگامہ خیز ثابت ہو جب امریکہ سے بھیجے جانے والے ایک سائفر نے ملکی...

چوہدری اعظم گل پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے جنرل سیکرٹری منتخب

اسلام آباد (ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل ) سینئرصحافی چوہدری محمد اعظم گل پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ (پاس) کے بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے انکے مدمقابل تمام امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ الیکشن کمشنر ناصراقبال نے اعظم گل کی بلامقابلہ کامیابی کا...

عمران خان نے جھوٹ بولنے کے سوا ملک کیلئے کچھ نہیں کیا ‘ رانا مشہود

لاہور( ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے نائب صدر رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ جب نواز شریف اقتدار میں آئے تو انہوں نے یہ نہیںکہا تھا کہ سابق حکمران کھا گئے بلکہ انہوںنے اپنے عزم سے معیشت کو مضبوط کیا ، ملک کو جتنے بھی بڑے منصوبے ملے وہ مسلم لیگ(ن) کے ادوار میں...

اتحاد سے ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،مراد علی شاہ

کراچی(ای پی آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ وقت اتحاد کا ہے اور اتحاد سے ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔وزیراعلی مراد علی شاہ نے قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 147واں یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دی ،پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلی...

قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایاگیا

کراچی(ای پی آئی)بانی پاکستان قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایاگیا۔کراچی میں بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ...