مقبول ویڈیوز
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ادارے کی قیادت سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ادارے کی قیادت سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والے من گھڑت خط بدنیتی پر مبنی ہیں ،ان خطوط میں لگائے گئے الزامات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں، اتوار کو اپنے ایک بیان میں ترجمان نے وضاحت کی کہ اس قسم...
عادل راجہ کی صحافی ابصار عالم سے معذرت
اسلام آباد (ای پی آئی) سوشل میڈیا پر اپنا ایک مقام رکھنے والے یوٹیوبرعادل راجہ نے سینئر صحافی ابصار عالم سے معذرت کرلی انہوں نے معذرت ابصار عالم کے بیٹے پر تشدد بارے کالم پڑھنے کے بعد کی ہے . سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئیٹ میں عادل راجہ نے لکھا ہے کہ ابصار عالم بھائی، آپ کا...
اسلام آباد یونائٹیڈ پاکستان سپر لیگ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد یونائٹیڈ پاکستان سپر لیگ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔ شاداب خان الیون دو بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی۔ اسلام آباد یونائیٹیڈ کا شمار پاکستان سپر لیگ کی ان چند ٹیموں میں ہوتا ہے جو ہمیشہ سے ہی اپنے حریف کو مشکلات سے...
ملتان کے گرائونڈ میں گیند ٹرن ہو نے کی توقع ہے،مشتاق احمد
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کے سابق مایہ ناز سپنرمشتاق احمد نے کہا ہے کہ ملتان میں گیند ٹرن ہونے کی توقع ہے جب کہ سلطانز کے اسسٹنٹ و اسپن بولنگ کوچ کے مطابق ٹیم کی بولنگ مضبوط ہے۔ ایک انٹرویو میں مشتاق احمد نے کہا کہ پی ایس ایل 8 کیلیے ٹیم کی تیاریاں زبردست ہیں،عادل...
پاکستانی کرکٹرزرانا نوید اور عمران فرحت افغان کرکٹ بورڈ سے معاہدہ کر لیا
لاہور(ای پی آئی)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن اور سابق اوپنر عمران فرحت افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیاہے۔ سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا باولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ عمران فرحت ان کے...
سوزین خان کی بہن فرح خان کی بھی طلاق ہو گئی
ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان کی بہن فرح خان کو بھی ان کے شوہر نے طلاق دے دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فرح خان نے اپنے شوہر کے ساتھ آخری تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ہم نے باضابطہ طور پر طلاق لے لی ہے اور...
صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کر گئے
کوئٹہ(ای پی آئی)صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔مرحوم گلوکار کے بیٹے محمد رضا کے مطابق بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ محمد رضا نے بتایا کہ بشیر بلوچ کو آج دوپہر کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں...
مشہور اداکارہ سجل علی” ویٹ پاکستان ”کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کے سرکردہ برانڈ، ویٹ،نے اپنا نیا چہرہ متعارف کرادیا۔بے مثال ٹیلنٹ والی مشہور اداکارہ سجل علی نے ویٹ جیسے مقبول پروڈکٹ سے منسلک ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ اس شراکت داری کا اعلان گزشتہ روز ویٹ کے ہیڈ آفس میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں کیا...
راجہ پرویز اشرف اورشوکت ترین کی بریت کیخلاف نیب اپیلیں 4اپریل کوسماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی)رینٹل پاور کیسز میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب اپیلیں چار اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیسز کی سماعت...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایران میں انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایران میں انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات لسانی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر استوار ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنما آیت...
عمران خان کے خلاف مقدمات میں کوئی دم خم نہیں ہے، بابر اعوان
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف مقدمات میں کوئی دم خم نہیں ہے، کوئی بھی ایسا مقدمہ نہیں جس میں وہ نااہل ہوں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ یہ عمران خان کے...
عالمی میڈیا میں مودی کی ہندو انتہا پسند پالیسیوں پر شدید اضطراب
واشنگٹن(ای پی آئی)عالمی میڈیا میں مودی کی ہندو انتہا پسند پالیسیوں پر شدید اضطراب پایا جا تا ہے معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیاہے، نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ نہرو کا سیکولر بھارت ہندو انتہا پسندی کی...











