پنجاب
لاہور ،5 افراد کے قتل میں ملوث 3 افراد کو 5 پانچ بار سزائے موت کا حکم
لاہور(ای پی آئی ) لاہور کی عدالت نے برکی میں 5افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا 3 ملزمان کو5 پانچ بار سزائے موت 7 ملزمان بری ۔ تفصیل کے مطابق برکی میں 5 افراد کے قتل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ، ملزمان ہیرا، ذوالفقار اورجہانگیر...
9مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، پاک فوج ہماری عظیم فوج ہے:شیخ رشید
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں چلے پر ضرور گیا تھا، جن نہیں ہوں کہ3 جگہوں پر موجود ہوتا، اللہ نے مدد کی اور لال حویلی کو کھول دیا، انھوں نے کہا کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید...
شیخ رشید کو بڑا ریلیف ، لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم
لاہور (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی جانب سے لال حویلی کو سیل کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق ہائیکورٹ راولپنڈی...
لاہور ہائیکورٹ ،صنم جاوید کی درخواست پر پولیس افسران سے جواب طلب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی جانب سے پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے صنم جاوید کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ملنے والی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ملنے والی سہولیات کے تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ، ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی تقریبا ہر ممکن خواہش کو پورا کیا جارہاہے ۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل...
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دنیا بھر میں پہلا نمبر برقرار
لاہور(ای پی آئی ) آلودگی کے لحاظ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا پھر میں پہلے نمبر پر برقرار ۔ اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 445ریکارڈکیا گیا،مال روڈ پر ایئر کوالٹی انڈیکس 594ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کی سموگ کنٹرول کرنے کیلئے کارروائیاں...
پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ایک اور رکن پنجاب اسمبلی نے کپتاں کو الوداع کہہ دیا ،9 مئی واقعات کی مذمت. تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی چوہدری ساجد محمود نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد میرا پی...
ملک بھر میں بجلی چوری کیخلاف مہم، 26 ارب جرمانہ وصول
لاہور(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان کارروائیوں میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ ساتھ محکمہ واپڈا میں موجود ان ملازمین اور افسران کے خلاف بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں جو بجلی چوروں کی...
عمرا ن خان سے جیل میں کئی گھنٹے پوچھ گچھ کا انکشاف
راولپنڈی (ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں قصور پولیس کی جانب سے 5 گھنٹے تک تفتیش کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن شاہد احمد خان چدھڑ نے کئی گھنٹے پوچھ گچھ کی۔ چیئرمین تحریک انصاف قصور کے...
ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی، پرویزالہٰی
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں مجھ پر کہاں سے یہ ریکوری ڈال کر لے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنی ساری...
9 مئی کے مقدمات، شیخ رشید کے بھتجے راشد شفیق کی عبوری ضمانت منظور
راولپنڈی (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتجے شیخ راشد شفیق کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی ۔ تفصیل کے مطابق 9 مئی واقعات کے 3 مقدمات میں نامزد سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ، شیخ راشد شفیق کو...
پرویز الہیٰ کی ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن مقدمے میں ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ پرویز الہیٰ کی درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی، جسٹس سلطان...











