اساتذہ بازیابی کا کیس، عدالت کا  5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم

اساتذہ بازیابی کا کیس، عدالت کا 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) احتجاج کرنے والے اساتذہ کی بازیابی کیلئے اور نظر بندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار اساتذہ کی بازیابی کیلئے اور نظر بندی کے...
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا صوبائی کمشنرز کو خط

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا صوبائی کمشنرز کو خط

اسلام آباد (ای پی آئی )عام انتخابات کے حوالے سے پولنگ سیکم ڈرافٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام صوبائی کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے مجوزہ پولنگ سٹیشنز کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے جس کیلئے چاروں صوبائی الیکشن...
لاپتہ افراد کیس،سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کارکردگی  پرعدم اطمینان کا اظہار

لاپتہ افراد کیس،سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار

کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد بازیابی کیس سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت کی جانب سے پولیس کی کارگردگی پر عدم اطمینان کا اظہار پیش رفت رپورٹ طلب ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی...
نوازشریف 21اکتوبر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے،اعظم نذیر تارڑ

نوازشریف 21اکتوبر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے عدالتوں سے ریلیف ملنے کے بعدسابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے ان کے واپسی کے سفری پلان کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو اسلام آباد...
لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ٹرائل کورت کی...