by عابد علی | نومبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ، انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ ، کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے ملک میں انتخابی عمل کے آغاز پر سپریم کورٹ کے مشکور ہیں ، انتخابات کے ازادانہ ، منصفانہ ، شفاف انعقاد کا چیلنج الیکشن کمیشن کو درپیش ہے ۔...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 بلوچستان کے علاقے پسنی سے اور ماڑہ جانے والی فوجی گاڑیوں پر حملہ ، 14 جوان شہید، دو گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے ، قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔ سیکیورٹ ی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ،...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سوشل میڈیا پر کرائے گئے ایک سروے میں صارفین کی اکثریت نے رائے دی ہے کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ملک میں شفاف انتخابات نہیں کروا سکتے ، ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل کی جانب سے کرائے گئے سروے میں صارفین سے سوال کیا گیا تھا کہ آپ کیا...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
گوادر (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی اور اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملوں میں 14 جوان شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں نے پسنی اور اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2 گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ترجمان الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن سے متعلق بیان کو بےبنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ پی ٹی آئی یاد رکھے 2022 کے ضمنی انتخابات میں الیکشن...