توشہ خانہ کیس،محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

توشہ خانہ کیس،محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی قانونی ٹیم کی جانب سےاحتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وارنٹ گرفتاری 24 اکتوبر تک معطل کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق...
شیخ رشید لاپتا کیس؛ پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

شیخ رشید لاپتا کیس؛ پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتہ ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر کی مہلت دیدی ۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس...
آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

دبئی(ای پی آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بدھ کو تازہ ترین رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بابر اعظم 836 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز میں سرفہرست...
سائفر کیس؛ جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری

سائفر کیس؛ جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کرنے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری کر دیا، جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ 27جون 2023کو اے ٹی سی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کی ذمہ داری...
ورلڈ کپ 2023، آج بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا

ورلڈ کپ 2023، آج بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا

نئی دہلی (ای پی آئی ) بھٍارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا، اس میگا ایونٹ میں بھارت کی ٹیم نے اب تک 3 میچ کھیلے ہیں اور تینوں میں فتح حاصل کر کے پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھی اب تک تین...