by عابد علی | جون 12, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد (محمداکرم عابد)ملک میں ایران سے سالانہ 550 ارب روپے کا تیل سمگل ہوتا ہے سمگلنگ کے لئے72283 ٹینکرزکچے راستوں پر نہیں چل سکتے وہ پکے راستوں پر چلتے ہیں ان راستوں پر ٹوٹل 26 پل ہیں یہ کیسے گزرتے ہیں سیکورٹی فورسزکسٹم انٹیلی جنس کسی کو نظر نہیں آتے سالانہ خزانہ...
by عابد علی | جون 12, 2025 | اسکینڈل
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے پنجاب عوامی آگاہی اور معلومات کی ترسیل کا ایکٹ 2025 منظور کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرجیونیوز کی اینکر پرسن بے نظیر شاہ نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس قانون کا مقصد صحافیوں اور شہریوں کو یہ...
by عابد علی | جون 12, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 19مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 26جون تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج 19 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ہونا تھی،تاہم جج اے ٹی سی...
by عابد علی | جون 12, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بھارتی شہر احمدآباد میں مسافر طیارے کی حادثے کے وقت کی ویڈیو سامنے آگئی۔بھارت کے شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب...
by عابد علی | جون 12, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا، تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صوبے نے صفائی، تعلیم اور عوامی فلاح کے شعبوں میں نئی تاریخ رقم کی ہے، صوبہ پنجاب کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ مکمل...