گلگت  :مسافرگاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

گلگت :مسافرگاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

گلگت (ای پی آئی )گلگت میں مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا میں جاگری، سوار افراد میں 2 نوجوانوں نے تیر کر جان بچا لی ،7 افراد تاحال لاپتہ ،واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو آپریشن جاری ، ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جن میں سے دو نوجوان...
پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار:  بانی پی ٹی آئی کی ضد اورانکار کی وجہ سے کوئی رزلٹ حاصل نہیں ہوسکا، تحریری فیصلہ

پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار: بانی پی ٹی آئی کی ضد اورانکار کی وجہ سے کوئی رزلٹ حاصل نہیں ہوسکا، تحریری فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے تین صفحات پر مشتمل جاری تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی...
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اور وکلاء کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی: ٹریفک پولیس اور وکلاء کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کے اہلکار کی جانب سے وکیل کا چالان کرنے پر وکلاء کی جانب احتجاج پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائر کر دی ۔پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی ۔ پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کے...
1600ارب ٹیکس چوری،چیئرمین ایف بی آر کابجٹ میں آئی ایم ایف کے مکمل عمل دخل کا اعتراف

1600ارب ٹیکس چوری،چیئرمین ایف بی آر کابجٹ میں آئی ایم ایف کے مکمل عمل دخل کا اعتراف

اسلام آباد(محمداکرم عابد) چیئرمین ایف بی آر نے بجٹ سازی مالیاتی بل میں آئی ایم ایف کے مکمل عمل دخل کا اعتراف کرلیااس موقع پر ٹیکسوں سے متعلق تجاویز نہیں لے سکتے کیونکہ آئی ایم ایف کو اعتمادمیں لینے کے لئے بیس دن درکار ہوتے ہیں اور بجٹ بھی منظورکروانا ہے اس لئے ردوبدل...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 اسرائیل کا ایران پر تازہ حملہ، 2 جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 65 شہری شہید، مزید حملوں کا اعلان،ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے مزید شدت اختیار کرلی ہے، ایران نے ہفتہ کی صبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کیا، تازہ حملے میں درجنوں میزائل داغے گئے،...