گنڈا پور کے معاون خصوصی کے گھر پرفائرنگ، حملہ آور فرار

گنڈا پور کے معاون خصوصی کے گھر پرفائرنگ، حملہ آور فرار

پشاور(ای پی آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے معاون خصوصی جیل خانہ جات کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ہمایوں خان کے گھر میں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ...
کلیئرنس نہ ملنے پر بولان ایکسپریس بلوچستان سے واپس کردی گئی

کلیئرنس نہ ملنے پر بولان ایکسپریس بلوچستان سے واپس کردی گئی

جیکب آباد(ای پی آئی) کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ٹرین کو کلئیرنس نہ ملنے پر بلوچستان کے نوتال اسٹیشن سے جیکب آباد واپس کردیا گیا ریلوے حکام کے مطابق بولان میل ٹرین میں 30مسافر سوار تھے تمام مسافروں کو آف لوڈ کرکے بائے روڈ روانہ کیا جارہا ہے کہ جعفر ایکسپریس...
وائس آف امریکہ کی بندش کی کوشش ناکام،عدالتی حکم آگیا

وائس آف امریکہ کی بندش کی کوشش ناکام،عدالتی حکم آگیا

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے خبررساں ادارے وائس آف امریکہ کی بندش کا حکم جزوی طور پر معطل کردیا ہے جس کو صحافتی حلقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے. غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ایک امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے امریکی...
صحافیوں کا عیدکے بعد تحریک چلانے کا اعلان

صحافیوں کا عیدکے بعد تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر صحافیوں کے خلاف پیکا کے مقدمات کے اندراج، صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کے اغواء اور میڈیا مالکان کی جانب سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس...
سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کل ہوگی

سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کل ہوگی

اسلام آباد(ای پی آئی) رمضان ختم سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا کل بروز اتوار 30 مارچ کو یکم شوال ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عوام سے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔ سعودی...