by عابد علی | اپریل 2, 2025 | بلوچستان
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان میں سردار اخترجان مینگل کی قیادت میں احتجاج جاری ہے اور بلوچستان نیشنل پارٹی اور حکومت کے مستونگ دھرنے سے متعلق مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ ترجمان بی این پی کے مطابق حکومتی وفد کے ساتھ رات کو ہونے والے مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ حکومتی وفد میں...
by عابد علی | اپریل 2, 2025 | تصاویر
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے عید کے کپڑوں میں ملبوس شہید بچوں کی تصاویر جاری کیں، جنہیں دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار...
by عابد علی | اپریل 2, 2025 | دنیا, ٹاپ سٹوریز
غزہ: اسرائیل نے فلسطین میں عیدالفطر کے دنوں بھی بربریت و سفاک مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ، جس کے نتیجے میں کئی معصوم بچے شہید ہوگئے۔ یہ بچے نئے کپڑے پہن کر عید منانے کے لیے تیار بیٹھے تھے کہ ان پر بمباری کی گئی دوسری جانب گذشتہ 10 روز میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 322...
by عابد علی | اپریل 2, 2025 | اسکینڈل
پشاور(ای پیآئی) ایک طرف پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کے انخلا کا عمل جاری ہے تو دوسری جانب افغان کمشنر اور دیگر نان کیڈر ملازمین کی تعیناتی کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ یہ درخواست افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے قائم تنظیم (افغان رفیوجی آرگنائزیشن)...
by عابد علی | اپریل 2, 2025 | پنجاب
لاہور(ای پیآئی )صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے تیسرے روز گرمی کی شدت زیادہ ہوگی، آئندہ دو تین روز تک بارش کا امکان نہیں ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 17...