کوئٹہ :سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ :سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ای پی آئی)سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزا بند میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ، مشترکہ آپریشن میں 10 دہشت گرد جہنم واصل ۔ ذرائع نے کہا کہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا...
دانش تیمور نے بولڈ سین میں سب حدیں پار کردیں، شدید تنقید

دانش تیمور نے بولڈ سین میں سب حدیں پار کردیں، شدید تنقید

کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک پرانے ڈرامے کا بولڈ سین، جس کا کلپ اچانک وائرل ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں اور ناقدین کی زبانوں پر دانش تیمور کا چرچا ہونے...
پنجاب حکومت کا مہمان آبی پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا مہمان آبی پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی )محکمہ تحفظ جنگی حیات پنجاب نے یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2026 تک آبی پرندوں، بالخصوص مرغابیوں کے شکار کی اجازت دینےکا فیصلہ کر لیا شکار کے لئے سخت قواعد و ضوابط طے کیے گئے ہیں۔ شکار صرف ہفتہ اور اتوار کو کیا جا سکے گا اور اس کے لیے محکمہ سے مستند پرمٹ...
راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی (ای پی آئی )راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے وار جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 مریض سامنے آگئے ۔ ڈینگی کے حوالے سے محکمہ صحت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق شہر میں اب تک مجموعی طور پر 11 ہزار 93 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے جن میں سے 676 افراد میں...
اسلام آباد ہائیکورٹ :بیوی اور بچوں کیلیے نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ :بیوی اور بچوں کیلیے نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آبا د (ا ی پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیوی اور دو بچوں کے لیے 75 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔ تفصیل کے مطابق گارڈین جج اسلام آباد نے اہلیہ کے لیے 15 ہزار اور دو بچوں کے لیے...