by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | حیرت انگیز
قاہرہ (ا ی پی آئی )مصری پہلوان اشرف مہروس نے اپنے دانتوں سے 700 ٹن وزنی بحری جہاز کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔44 سالہ اشرف مہروس نے یہ حیرت انگیز کارنامہ ہفتے کے روز بحیرۂ احمر کے سیاحتی مقام ہُرغادہ پر انجام دیا۔ مصری پہلوان نے 700 ٹن وزنی جہاز کھینچنے کے بعد بھی...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | انٹرٹینمنٹ, ٹیکنالوجی
واشنگٹن(ای پی آئی )سوشل میڈیا کمپنیز فیس بک ،ایکس کے بعد یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ 24.5 ملین ڈالر کے تصفیے پر اتفاق کر لیا۔یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا گیا تھا جب 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپٹل ہل پر حملے کے بعد ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی) وزارت خزانہ کے مطابق قرض کی بروقت ادائیگی پاکستان کے مالیاتی نظم و ضبط اور معیشت میں استحکام کی واضح عکاس ہے۔یہ یوروبانڈ 2015 میں جاری کیا گیا تھا جو 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا۔ یورو بانڈ 2015ء میں 10 سالہ مدت کے لیے جاری کیا گیا تھا اور اس وقت بین...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | سندھ
نواب شاہ (ای پی آئی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا دورہنوابشاہ صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار اور ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بینظیرآباد طارق علی سولنگی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر صوبائی...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد) وزیراعظم شہبازشریف کے نئی سینیٹ کو ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرنے کے باجودایوان بالا میں نہ آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے انھیں بلوانے کے لئے رولنگ جاری کردی گئی ہے ۔ اجلاس کے دوارن نومنتخب سینیٹررانا ثناءاللہ خان نے حلف اٹھا لیا...