by عابد علی | اکتوبر 20, 2026 | حیرت انگیز, سیاحت, پاکستان
پاکستان کے ایوانِ بالا، سینیٹ نے پاسپورٹ ایکٹ 1974 میں ترمیم کا بل اتفاقِ رائے سے منظور کرلیا ہے، جس کے تحت قومی اسمبلی اور سینیٹ کے سابق ارکان کو عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی تاحیات سرکاری بلیو پاسپورٹ برقرار رکھنے اور استعمال کرنے کا حق دینے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اس...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2026 | دنیا, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر خطے میں جاری کشیدگی اور باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ فیلڈ مارشل اس اہم دورے کے دوران ایران کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ دفاعی تعاون، بارڈر مینجمنٹ اور خطے...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2026 | تازہ ترین, دنیا, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
تل ابیب : اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے عام انتخابات سے محض نو دن قبل ملک کی ایک نئی قومی سلامتی کی ڈاکٹرائن (حکمتِ عملی) جاری کی ہے، جس میں خطے کے اتحادیوں اور حریفوں کی نشاندہی کرنے والا ایک نقشہ بھی شامل ہے۔ یہ دستاویز اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کی...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2026 | پاکستان, پنجاب
ملتان میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 15 سالہ یتیم لڑکے کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں لڑکے کا تعاقب کرنے اور اسے گاڑی سے کچلنے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید غم و غصے کا اظہار...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2026 | انٹرٹینمنٹ, صحت, لائف اسٹائل, موبائل فون
ماہرینِ ابلاغیات اور ذہنی صحت کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا روزمرہ کی زندگی کو ایک خاموش مقابلے کے میدان میں تبدیل کر رہا ہے، جہاں مسلسل موازنے اور غیر حقیقت پسندانہ توقعات کے باعث عدم تحفظ، عدم اطمینان اور احساسِ کمتری تیزی سے پروان چڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ...