نجی ٹی وی دنیانیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل 8 اہم ترین خبریں

نجی ٹی وی دنیانیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل 8 اہم ترین خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کا لندن کا دورہ متوقع ,لیگی قیادت 11 اپریل کو لندن پہنچے گی، ،وزیراعظم بیلاروس کے دورے کے بعد لندن پہنچیں گے، شہباز شریف تین دن جبکہ نواز شریف دو ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے۔نواز شریف لندن سے دوبارہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے،...
ایکسپریس نیوزہیڈ لائنز میں شامل 14 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں

ایکسپریس نیوزہیڈ لائنز میں شامل 14 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں

سابق خاتون اول اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مزید سہولیات مانگ لیں۔ بشری بی بی نے وکلا کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ بطور خاتون اول وزیر...
ٹرمپ کا ایران پر حملے کا منصوبہ : ایران نے بھرپور تیاری کا عندیہ دے دیا

ٹرمپ کا ایران پر حملے کا منصوبہ : ایران نے بھرپور تیاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (رضی طاہر ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پرحملے کی دھمکی نے عالمی سطح پر شدید تنازع کو جنم دیا ہے جس کے ردعمل میں ایرانی رہنماؤں نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف کسی بھی احمقانہ عسکری مہم جوئی کے خلاف خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا اور اس سے...
ٹرمپ کا ہنی مون ختم: لاکھوں امریکی سڑکوں پر

ٹرمپ کا ہنی مون ختم: لاکھوں امریکی سڑکوں پر

اسلام آباد (رضی طاہر سے ) امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ابتدائی مہینوں میں جو سیاسی خاموشی اور حکومتی حمایت دیکھی گئی تھی، وہ اب تیزی سے اختتام پذیر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ہنی مون پیریڈماضی کا قصہ بنتا جا رہا ہے، کیونکہ لاکھوں امریکی شہری سڑکوں...
دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے خلاف سات مقامات پر احتجاج

دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے خلاف سات مقامات پر احتجاج

کشمور(ای پی آئی) دریائے سندھ میں سے چھ نہریں نکالنے کے خلاف سندھ میں سات مقامات پر ایک ہی وقت احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا گیا۔ اس سلسلے میں جے یو آئی کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو میر شاہزین خان بجارانی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہروں کیخلاف ہم میدان میں...