by عابد علی | مارچ 24, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے ، ہینڈ گرنیڈز اور بارودی مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ سنادیا ، انسداددہشت گردی ایکٹ کے تحت 25سال قید کی سزا پانے والے 5ملزمان کی نظرثانی اپیلیں منظور ،باعزت بری کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل...
by عابد علی | مارچ 24, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
1 آئی جی خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو مراسلہ، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ،صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دے کر پولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابرکرنے کی درخواست کی گئی ہے۔خط کے متن کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان اندرونی اور سرحدی دہشت گردی کے خطرات کا سامنا کر...
by عابد علی | مارچ 24, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
1 پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا۔خوارجی دہشت گردوں نے تھانہ وہوا کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر 20 سے 25 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں نے راکٹ...
by عابد علی | مارچ 24, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے میری ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔تحریک انصاف کی پوری قیادت مقدمات میں نامزد ہے، کسی دن پی ٹی آئی کا کوئی ایک رہنما عدالت ہوتا ہے، کسی دن دوسرا رہنما عدالت...
by عابد علی | مارچ 24, 2025 | کھیل
آئی پی ایل 2025 میں ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر مہندرا سنگھ دھونی نے خاموشی توڑ دی۔ سابق بھارتی کپتان نے کہا اگر میں وہیل چیئر پر بھی ہوا تو میں پھر بھی لیگ کا حصہ بنوں گا۔ چنئی سپر کنگز کے ہمراہ دھونی اپنا 18 واں سیزن کھیلنے جا رہے ہیں وہ پانچ مرتبہ ٹیم کو چیمپئن بنانے...