ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطل،ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان نے سزا معطلی کا حکم دیتے ہوئے سزا یافتہ مجرموں کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی اور 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات، دوطرفہ اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ نیا سال دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور چین...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں

1 فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئین سے منافی کوئی قانون برقرار نہیں رہ سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ فوجی عدالتوں میں...
ملٹری ٹرائل کیس، کوئی دوسری رائے نہیں کہ آئین سے منافی قانون برقرار نہیں رہ سکتا۔جسٹس امین الدین

ملٹری ٹرائل کیس، کوئی دوسری رائے نہیں کہ آئین سے منافی قانون برقرار نہیں رہ سکتا۔جسٹس امین الدین

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت، جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ کے وکیل خواجہ احمد حسین کے دلائل جاری ،سماعت پیر تک ملتوی ۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی...
شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ، سلمان خان سے ان کے فارم ہاؤس پر بھی مل چکی ہوں ،وینا ملک

شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ، سلمان خان سے ان کے فارم ہاؤس پر بھی مل چکی ہوں ،وینا ملک

لاہور(ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، انھوں نے کہا کہ اگر موقع ملے تو کوئی بھی اداکار بالی ووڈ کے خانز کے ساتھ کام کرنا پسند کرے گا لیکن وہ...