دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی کو 38 سے 4 فیصد پر لانا حکومت کی بڑی کامیابی ہے، آئندہ وقت میں اشیا کی قیمتوں میں ٹھہراؤ آئے گا۔ ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایٹمی طاقت ملک کی چابیاں ایسے شخص کو دی گئیں جس نے کبھی...
سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 شیر افضل مروت کی تنقید کےبعد پارٹی قیادت سلمان اکرم راجا کےساتھ کھڑی ہوگئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سلمان اکرم راجا پر تنقید کی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہےجبکہ...
ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 پاکستانی کیوسٹ محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے طہٰ عشرت کو شکست دی۔ محمد آصف نے یہ مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے بغیر جیتا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد...
ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے نوٹس پر سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی آف ایجوکیشن کا ایکشن

ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے نوٹس پر سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی آف ایجوکیشن کا ایکشن

ڈپٹی چیرمین سینٹ آف پاکستان سیدال خان ناصر کے نوٹس پر سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی آف ایجوکیشن کا ایکشن۔ بلوچستان یونیورسٹی کے متعدد غیر مستقل ملازمین کی میرٹ پر مستقل تعیناتی کر دی گئی۔ متاثرہ ملازمین کے گزارش پر ڈپٹی چیرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے معاملہ سینٹ کی اسٹینڈینگ...
فٹبال فیڈریشن کی نامکمل بریفنگ مسترد، دھوکہ دہی ثابت ہونے پر کاروائی کا اعلان

فٹبال فیڈریشن کی نامکمل بریفنگ مسترد، دھوکہ دہی ثابت ہونے پر کاروائی کا اعلان

اسلام آباد۔(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات سمیت دیگر معاملات پر نامکمل بریفنگ کو مستردکرتے ہوئے انتظامیہ کو تمام ریکارڈ پیش کرنے کی حتمی مہلت دے دی ۔پندرہ دنوں تک تمام معاملات سے تحریری طور پر متعلقہ...