کندھ کوٹ : پولیس کی ڈاکؤں کے خلاف کارروائی ،چھینا گیا ٹریکٹر بازیاب

کندھ کوٹ : پولیس کی ڈاکؤں کے خلاف کارروائی ،چھینا گیا ٹریکٹر بازیاب

تنگوانی( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی میں پولیس کی کارروائی ڈاکوؤں سے مقابلہ، چوری شدہ ٹریکٹر ریکور دو ڈاکو زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تنگوانی تھانے کی حدود میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلہ کیا اور اکبر ملک کا چوری شدہ...
خواہش ہے کہ ایکشن اور تھرلر فلم میں کام کی پیشکش ہو،میرب علی

خواہش ہے کہ ایکشن اور تھرلر فلم میں کام کی پیشکش ہو،میرب علی

لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرب علی نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ یک طرفہ محبت پر یقین رکھتی ہیں نہ کبھی انہیں ایسی محبت ہوئی ہے البتہ جب کوئی دو افراد دو طرفہ محبت میں مبتلا ہوجائیں تو انہیں فورا شادی کرلینی چاہیے۔ انھوں نے...
سڈنی ٹیسٹ :آسٹریلیا نے بھارت کے ٹیسٹ چیمپیئن بننے کے‌خواب کو پاؤں تلے روند ڈالا،عبرتناک شکست دیدی

سڈنی ٹیسٹ :آسٹریلیا نے بھارت کے ٹیسٹ چیمپیئن بننے کے‌خواب کو پاؤں تلے روند ڈالا،عبرتناک شکست دیدی

سڈنی(ای پی آئی )آسٹریلیا کی بانچویں ٹیسٹ میچ بھی بھارت کو بد ترین شکست ،آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کر لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیے گئے 162 رنز کے ہدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے...
میرے لیے جو بھی رشتے آئے اداکاری چھوڑنے کی شرط کیساتھ آئے، یشما گل

میرے لیے جو بھی رشتے آئے اداکاری چھوڑنے کی شرط کیساتھ آئے، یشما گل

کراچی(ای پی آئی) پاکستانی اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیملی کے ذریعے ان کیلئے آنے والے تمام رشتوں میں اداکاری چھوڑنے کی شرط شامل ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ یشماگل نے ایک انٹرویو میں اپنے کیریئراورذاتی...
چین نے نئی تاریخ رقم کر دی ، سیٹلائٹ سے زمین پر 6 جی لیزرٹرانسمیشن بھیجنے کا کامیاب تجربہ

چین نے نئی تاریخ رقم کر دی ، سیٹلائٹ سے زمین پر 6 جی لیزرٹرانسمیشن بھیجنے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ (ای پی آئی ) چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی ، 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔کارنامہ سیٹ...