by عابد علی | جنوری 4, 2025 | دنیا, ٹیکنالوجی
بیجنگ (ای پی آئی ) چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی ، 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔کارنامہ سیٹ...
by عابد علی | جنوری 3, 2025 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 6جنوری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے کل7ریگولر بینچ تشکیل دے دیئے گئے۔سپریم کورٹ کے حاضر سروس 18ججز میں سے 4ججز آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے۔6ریگولربینچ سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ پر...
by عابد علی | جنوری 3, 2025 | تازہ ترین, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رسم مایوں کی تصاویر نے دھوم مچا دی ،فینز کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات ، سوشل میڈیا پر وائر تصاویر میں مایوں کی تصاویر میں نیلم منیر کو زرد رنگ کے...
by عابد علی | جنوری 3, 2025 | کھیل
سڈنی (ای پی آئی) بھارت کے دورہ آسٹریلیا میں جاری ٹیسٹ سیریز میں ناقص کارکردگی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا ، بورڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ میں جسپریت بمراہ قیادت کر رہے ہیں، آؤٹ آف فارم روہت شرما کی جگہ...
by عابد علی | جنوری 3, 2025 | تازہ ترین, دنیا
سیئول (ای پی آئی ) مارشل لاء کے نفاذ اور خاتمے کے بعد جنوبی کوریا میں سابق صدر کے مواخذے اور مقدمہ کے بعد اب آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک...