by عابد علی | جنوری 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت کی۔...
by عابد علی | جنوری 6, 2025 | تازہ ترین, سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ و صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کی ڈی جی ہیلتھ آفس آمد ،صوبائی وزیر صحت نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں ادویات تشکیل کردہ کمیٹی کی منظوری کے بعد خریدی جاتی ہیں پھر ہسپتال پہنچتی ہیں، اگر کمیٹی...
by عابد علی | جنوری 6, 2025 | تازہ ترین, کھیل
کیپ ٹائون(ای پی آئی) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے شراکت کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی...
by عابد علی | جنوری 6, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور(ای پی آئی)معروف پاکستانی ٹک ٹاک حریم شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا سٹار نے ایک پوڈ کاسٹ پروگرام میں کہا کہ پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے، ان مرد حضرات کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا اور ان کو ناکوں چنے...
by عابد علی | جنوری 5, 2025 | تازہ ترین, سندھ
تنگوانی( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی میں پولیس کی کارروائی ڈاکوؤں سے مقابلہ، چوری شدہ ٹریکٹر ریکور دو ڈاکو زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تنگوانی تھانے کی حدود میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلہ کیا اور اکبر ملک کا چوری شدہ...