by عابد علی | دسمبر 28, 2024 | پاکستان, کھیل
سینچورین (ای پی آئی)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے سنچورین میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو پر منفرد کارنامہ انجام دے کر تاریخ رقم کردی۔ رپورٹ کے مطابق کوربن بوش نے چار وکٹیں حاصل کیں اور پھر نمبر 9 پر بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔...
by عابد علی | دسمبر 28, 2024 | لائف اسٹائل, پاکستان
لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں اللہ کے گھر گئی تو سب نے کہا دعا مانگو، جو مانگوگی وہ ملے گا، تو میں نے دعا مانگی کہ یا اللہ اگر عزت دینی تو تکبر نہ دینا اور ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا کبھی لینے والا...
by عابد علی | دسمبر 27, 2024 | بلاگ
سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹوملک میں اپنے دور میں فرقہ واریت کے خلاف مشن پر بھی گامزن رہیں اور نیک خواہشات کا پیغام بھجواتے ہوئے اہلسنت و الجماعت کی قیادت مولانااعظم طارق اعظم،علامہ ضیا الرحمان فاروقی سے دوران جیل اسیری بلاوسطہ رابطہ کیا اور مشن میں کافی حد تک سرخروئی...
by عابد علی | دسمبر 27, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور،آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد میں امریکی حکومت کی بھارت کے حق میں علاقائی طاقت کے توازن کو بگاڑنے...
by عابد علی | دسمبر 27, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 ڈیرہ اسماعیل خان میں چور متعدد ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے، بجلی نہ ہونے سے عوام پریشان، بجلی سے محروم لوگوں نے پولیس سے چوروں کی گرفتاری اور بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عوام میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے، پروآ کے سیاسی و سماجی حلقوں...