by عابد علی | دسمبر 31, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی...
by عابد علی | دسمبر 31, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 نسداد دہشتگردی عدالت نے سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کیخلاف سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں اور چیف الیکشن...
by عابد علی | دسمبر 31, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 سیکورٹی اداروں کو دھمکی دینے پر خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔گلگت میں سیکورٹی اداروں کو دھمکی دینے اورمقدمہ سے راہ فرار اختیار کرنے پر انسداد دہشتگری عدالت گلگت کے جج رحمت شاہ نے ایک مقدمے میں مختلف دفعات کے تحت سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید...
by عابد علی | دسمبر 31, 2024 | بلاگ
پارلیمینٹ جسے عوامی محورومرکز تصور کیا جاتا ہے کیونکہ عوام کے منتخب نمائندوں کا یہ نمائندہ فورم ہے لیکن ان دنوں یہ بھی مصنوعی مہنگائی کی زدمیں آگیا ہے ۔40روپے میں روٹی 150روپے میں چائے۔ملازمین مہمان پریشان ہوگئے اضطراب جائیں تو کہاں جائیں اسپیکر چیئرمین سینیٹ تک بھی...
by عابد علی | دسمبر 31, 2024 | کاروبار
لاہور( ای پی آئی)سال 2024 اسٹاک مارکیٹ کیلئے یادگار سال رہا،سال 2024 میں مارکیٹ نے تاریخی سنگ میل عبور کیے ،سرمایہ کاروں کو بھاری منافع دے کر نہال کردیا۔سال 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئے آسمان چھولئے۔ سرمایہ کاروں کو 78 فیصد ریٹرن دینے کا ریکارڈ بنادیا۔...