by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)سیشن کورٹ لاہور میں مسجد کے قاری عثمان کے قتل کیس کی سماعت ،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم غلام محمد کو سزائے موت 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے کیس کی سماعت کی پراسیکیوشن کے مطابق ہڈیارہ پولیس نے مجرم...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں امریکی نژاد پاکستانی خاتون کے چار ماہ سے لاپتہ کم عمر بچوں کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے راولپنڈی پولیس کو بچوں کی بازیابی کے لیے 16 اکتوبر تک مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت عدالت نے 15 اکتوبر کو تمام کیسز میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی انسداد دہشتگر دی عدالت میں دوران سماعت ملزمان کی حاضری لگائی گئی اور جن چالان نقول نہیں ملیں ان میں چالان...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی)سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزا بند میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ، مشترکہ آپریشن میں 10 دہشت گرد جہنم واصل ۔ ذرائع نے کہا کہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک پرانے ڈرامے کا بولڈ سین، جس کا کلپ اچانک وائرل ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں اور ناقدین کی زبانوں پر دانش تیمور کا چرچا ہونے...