جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب، آئینی بینچ میں عائشہ ملک کی بجائے نئے جج کی انٹری

جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب، آئینی بینچ میں عائشہ ملک کی بجائے نئے جج کی انٹری

اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان یحییٰ خان آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کوسپریم کورٹ کے آئینی بینچ کیلئے نامزد کرنے پر غور ہوگا۔ اجلاس 6 دسمبر کو سپریم کورٹ میں چار بجے بلایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آئینی کمیٹی اجلاس میں نو مئی ملزمان کے...
صحافی مطیع اللہ جان کا ریمانڈ کالعدم قرار

صحافی مطیع اللہ جان کا ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کا ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کے بعد احکامات جاری کیے۔ صحافی مطیع اللہ جان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرسماعت کا آغاز ہوا تو عدالتی ہدایت پر...
ایمرجنسی وارڈ حاکم عظیم نصیرانی

ایمرجنسی وارڈ حاکم عظیم نصیرانی

کہتے ہیں وقت پوچھ کر نہیں آتا۔ ہنستے بستے گھر میں، اچانک سے پریشانی کا ماحول بن گیا پریشانی کیوں نہ ہوتی گھر کا ولی جو شدید علیل ہوگیا۔ عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے ابا جان کی طبیعت اچانک سے خراب ہوگئی پتا چلا کہ دل ناتواں قابو میں نہیں رہا۔ جلدی جلدی بھاگتے ہو ہسپتال...
امریکہ کو پاکستان کے ساتھ اپنی مصروفیات کو سیکورٹی پر مبنی نقطہ نظر سے آگے بڑھانے کی ضرورت ہے, مقررین گول میز کانفرنس

امریکہ کو پاکستان کے ساتھ اپنی مصروفیات کو سیکورٹی پر مبنی نقطہ نظر سے آگے بڑھانے کی ضرورت ہے, مقررین گول میز کانفرنس

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو نے سنٹر فار سٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز (سی ایس آئی ایس) کے وفد کے ساتھ "پاکستان-امریکہ” تعلقات کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں سینئر نائب صدر...
عائشہ ہاشمی اغوا کیس آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا نوٹس

عائشہ ہاشمی اغوا کیس آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا نوٹس

ڈہرکی (ای پی آئی) ڈہرکی میں عائشہ ہاشمی کیس آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نوٹس لے لیا مرکزی ملزم کو ڈہرکی پولیس نے گرفتار کرلیا . ملزم غلام اکبر کھوسہ نے ڈیرہ غازی خان سے دو سال قبل مبینہ اغواء کیا تھا 16سالہ لڑکی عائشہ عارفین کو 5روز قبل معروف نجی ہوٹل سے پولیس کی...