عمرکوٹ ، گھریلو جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

عمرکوٹ ، گھریلو جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

عمرکوٹ(ای پی آئی) عمرکوٹ میں گھریلو تنازعہ پر باپ نے تین بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی، مزدور کی تین بچوں سمیت درخت پر پھندہ لگی نعشیں برآمد۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع تھرپارکر کے عمرکوٹ میں بودرفارم کے قریب پلی موڑ اسٹاپ پر آم کے درخت پر مزدور چمن کولہی اور اس کے...
تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کو جائز مقام دینا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کو جائز مقام دینا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اساتذہ کے کردار کو معاشرتی تعمیر و ترقی کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تدریس ایک مقدس پیشہ ہے، جو انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے انبیاء کرام کو عطا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک استاد قوم کو تاریکی...
آئی ایس ایس آئی کے زیراہتمام “پاکستان میں سرمایاکاری، چیلنجز، مواقع، آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر خصوصی مذاکرہ

آئی ایس ایس آئی کے زیراہتمام “پاکستان میں سرمایاکاری، چیلنجز، مواقع، آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر خصوصی مذاکرہ

اسلام آباد(ای پی آئی) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنہ پاکستان سٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے “پاکستان کی انویسٹمنٹ لینڈ سکیپ: چیلنجز، مواقع اور آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر ایک خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مہمان مقرر اظفر...
آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار : سپریم کورٹ نے نظر ثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کر لیں

آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار : سپریم کورٹ نے نظر ثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کر لیں

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کرلیں، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں 63 اے نظر ثانی اپیلوں پرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین...
عوام بوٹ پالشی مافیا سے نجات کے لیے جدوجہد کا آغاز کریں، حافظ نعیم الرحمن

عوام بوٹ پالشی مافیا سے نجات کے لیے جدوجہد کا آغاز کریں، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر وعدہ خلافی کی، اب ہم فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں، حکمرانوں کے لیے بہتر یہی ہے بجلی سستی کریں، عوام کو ریلیف دے ورنہ چترال سے کراچی تک ایسی تحریک برپا ہوگی کہ انہیں...