by عابد علی | اگست 24, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کشمور کے تھانہ گیھلپور کی پولیس پارٹی پر ملزمان کا حملہ فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی ،مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ کیبھلپور پولیس نے مقدمے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے حملہ کردیاملزمان کے حملے میں ایس ایچ او...
by عابد علی | اگست 24, 2024 | سندھ
کشمور( ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں تھانہ گیھلپور کی پولیس پارٹی پر ملزمان کا حملہ ہوگیا، ایس ایچ او زخمی.ہسپتال منتقل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی مقدمے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزمان نے حملا کردیاملزمان کے حملے میں ایس ایچ...
by عابد علی | اگست 23, 2024 | سندھ
میرپورماتھیلو (ای پی آئی) میرپورماتھیلو پولیس تھانہ بیلو میرپور نے قومی شاہراہ پر کاروائی کر کے بھاری مقدار میں گٹاہ اور پان پراگ برآمد کر لیا . حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا ، ڈی ایس پی میرپورماتھیلو عبدالقادر سومرو نے بتایاکہ پان پراگ اور گٹکہ ، سپاری...
by عابد علی | اگست 23, 2024 | Uncategorized
سکھر(ای پی آئی ) دور روز قبل ایران سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں لانے والا طیارہ تاخیر کا شکار ایئرپورٹ پر موجود ورثاء پریشانی کا شکار ہوگئے. ژرائع کے مطابق طیارہ سی ون تھرٹی دوپہر ایک بجے سکھر ایئرپورٹ پر اترنا تھا لیکن ایئرپورٹ رن وے کی لائٹس خراب ہونے کی...
by عابد علی | اگست 23, 2024 | سندھ
پنوں عاقل(ای پی آئی) صوبہ سندھ کےشہر پنوں عاقل کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر ٹریفک حادثہ ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ، ایک خاتون زخمی پنوں عاقل کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر دادلوءِ کے قریب تیز رفتار کار اور مزدہ میں تصادم:تصادم کے باعث ایک خاتون سمیت چار افراد جاں...