اسلام آباد ہائیکورٹ، شیر افضل مروت کی15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیر افضل مروت کی15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شیر افضل مروت کی 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل شیر افضل...
چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کیخلاف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کیخلاف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہنگامی بنیادوں پر بلایاگیا،اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی...
سموگ کنٹرول کیس ، لاہور ہائیکورٹ کامارکیٹیں رات 10 بجے بند کرانے کا حکم

سموگ کنٹرول کیس ، لاہور ہائیکورٹ کامارکیٹیں رات 10 بجے بند کرانے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کنٹرول کرنے کے کیس کی سماعت ،عدالت نے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تجارتی سرگرمیوں کو بند کرانے کا حکم جاری کیا، انہوں نے تحریری حکم میں لکھا کہ سی سی پی او لاہور...
شدید تنقید اور دباؤ، پی سی بی نے اعظم خان  پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

شدید تنقید اور دباؤ، پی سی بی نے اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

لاہور(ای پی آئی )پاکستانی بیٹر اعظم خان پر بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد عائد ہونے والا جرمانہ ختم کردیا گیا۔ کراچی وائٹس کے کھلاڑی اعظم خان پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی...
غیر شرعی نکاح کیس ، مفتی سعید اورعون چوہدری نے بیان قلمبند ،نکاح کو غیرشرعی قرار دیدیا

غیر شرعی نکاح کیس ، مفتی سعید اورعون چوہدری نے بیان قلمبند ،نکاح کو غیرشرعی قرار دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس کی سماعت ، نکاح خواں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین...