by عابد علی | نومبر 20, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ،اگست میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین سے اربوں روپے زائد کے بل وصول کیے جانے کا انکشاف ۔ ذرائع کے مطابق، پہلے سے مہنگی بجلی کے باوجود صارفین سے اوور بلنگ...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر1 عام انتخابات کی تیاریاں سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطہ اخلاق تیار نظریہ پاکستان ملکی خود مختاری سالمیت کے خلاف بیانات اور تقاریر پر پابندی الیکشن کمیشن کی تضحیک سے اجتناب کرنے کی ہدایت قومی اسمبلی کے امیدوار ایک کروڑ تک اخراجات کر سکیں گے صوبائی امیدواروں کے لیے...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 دہشت گرد اسرائیل کو بربریت سے کوئی روک نہ پایا الشفا ہسپتال کے بعد انڈونیشین ہسپتال نشانے پر فوجیوں نے ہسپتال کا گھیرا کر لیا ٹینکوں سے گولہ باری اور فائرنگ ڈاکٹر سمیت 12 افراد شہید متعدد زخمی مرکزی آپریشن تھیٹر کو بھی نقصان ڈاکٹرز نے ہسپتال خالی کرنے سے...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
بنوں(ای پی آئی )نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیر ملک شاہ محمد خان کو درخواست ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی ضمانت...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاکیخلاف اپیلوں کی سماعت کل ہو گی ، اس موقع پرسیکیورٹی کے حوالے سے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے ، جاری سرکلر...